Badami Korma
Ingredients
- 1/2 kg Chicken
- 8-10 pcs Almonds
- 250 gm Yogurt
- 1/2 tbsp Red Chilli Powder
- 1/2 tsp Turmeric powder
- 1 tsp Coriander powder
- 1 tsp Proven hot spices
- 1/2 cup Brown onion paste
- 1 tbsp Garlic ginger paste
- 4 pcs Small Cardamom
- 1/2 tsp Cardamom Seeds
- 1 pinch Jayfal jawtri
- Salt to taste
- Oil as required
Instructions
- Heat oil in a saucepan and add hot spices.
- Add red chilli powder, turmeric powder, coriander powder and salt to the garlic ginger paste and make a paste and put it in oil.
- When the spices are fried, add the chicken and also add the curd.
- When the water dries up, fry it and add the prepared spices that have been ground.
- Add 1/2 cup water and brown onion paste and keep it on low flame.
- Then remove from the stove and put the korma in something and garnish with almonds.
- Have delicious Badami Korma ready start it with hot naan or roti.
بادامی قورمہ
Ingredients
- چکن 1/2 کلو
- بادام 8-10 عدد
- دہی 250 گرام
- لال مرچ پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچہ
- ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
- دھنیا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
- ثابت گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ
- براؤن پیاز پیسٹ 1/2 کپ
- لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
- چھوٹی الائچی 4 عدد
- بڑی الائچی دانہ 1/2 چائے کا چمچہ
- جائفل جاوتری 1 چوٹکی
- نمک حسب ذائقہ
- تیل حسب ضرورت
Instructions
- سوس پین میں تیل گرم کرکے ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں۔
- لہسن ادرک پیسٹ میں لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور نمک ڈال کر پیسٹ بنا لیں اور تیل میں ڈال دیں۔
- مصالحہ بھن جانے پر چکن شامل کریں اور ساتھ ہی دہی بھی ڈال دیں۔
- پانی خشک ہو جانے پر بھون لیں اور ساتھ میں تیار مصالحہ جو پیس کر رکھا ہے وہ ملا دیں۔
- 1/2 کپ پانی شامل کریں اور براؤن پیاز پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
- پھر چولہے سے اُتار کر کسی چیز میں قورمے کو ڈالیں اور باداموں کے ساتھ سجا لیں۔
- لیجیے مزیدار بادامی قورمہ تیار ہیں اسے گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔