Roghan E Fish
Ingredients
- 1/2 kg Sliced Fish
- Salt to taste
- 1 tbsp Ginger garlic paste
- 1 tbsp Crushed Red Chilli
- 1 nos Large cardamom
- 3 nos Cloves
- 1 pcs Cinnamon Stick
- 1 tsp Fennel Seeds
- 1 tsp Dry Ginger
- 1/2 tsp Cardamom Powder
- 1 tsp Black pepper powder
- 1 cup Curd
- A pinch of saffron
- 2 tbsp Cooking Oil
Instructions
- Wash and keep the fish clean.
- Heat cooking oil in a pan and add hot spices (cloves, cinnamon and cardamom).
- Cover and keep on low flame for two to three minutes.
- Then add ginger, garlic, chopped coriander and fennel.
- Add red chillies, salt and black pepper and fry well.
- Then add the fish meat and mix carefully, add the whipped curd on top and sprinkle saffron and ground cardamom.
- Cover and cook on low heat for eight to ten minutes and remove from the stove.
- Serve this unique Kashmiri style fish curry with steamed rice.
روغنِ فش
Ingredients
- مچھلی کے قتلے آدھا کلو
- نمک حسب ذائقہ
- ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
- پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
- بڑی الائچی ایک عدد
- لونگ تین سے چار عدد
- دار چینی ایک ٹکڑا
- سونف ایک چائے کا چمچ
- سونٹھ آدھا چائے کا چمچ
- چھوٹی الائچی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
- کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
- دہی ایک پیالی
- زعفران ایک چٹکی
- کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ
Instructions
- مچھلی کو صاف دھو کر رکھ لیں۔
- پین میں کوکنگ آئل کو گرم کر کے اس میں ثابت گرم مصالحہ (لونگ،دار چینی اور بڑی الائچی) ڈالیں۔
- ڈھک کر ہلکی آنچ پر دو سے تین منٹ رکھیں۔
- پھر اس میں ادرک لہسن اور کٹی ہوئی سونٹھ اور سونف ڈال دیں۔
- لال مرچ،نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
- پھر مچھلی کے قتلے ڈال کر احتیاط سے ملائیں،اوپر سے پھینٹا ہوا دہی ڈال کر زعفران اور پسی ہوئی الائچی چھڑک دیں۔
- ڈھک کر ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
- اس منفرد کشمیری طرز کے مچھلی کے سالن کو اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔