Baisan Ki Rooti
Ingredients
- 2 cup Besan
- 1 cup Flour
- 1/2 tsp Salt
- 1/2 tsp Crushed Red Chilli
- 1/2 tsp Cumin seeds
- 1/2 tsp Chopped coriander
- 2 nos Chopped green chillies
- 1 nos Chopped Green Onions
- 1 tbsp Chopped green coriander
- 4 tbsp Olive oil
Instructions
- Mix gram flour, flour, salt, chopped red chillies, cumin seeds, chopped coriander, chopped green chillies, chopped green onions, chopped green coriander and olive oil in a bowl.
- Now knead it with lukewarm water to medium soft.
- And then keep it covered for thirty minutes.
- Finally, bake the bread on both sides.
بیسن کی روٹی
Ingredients
- بیسن دو کپ
- آٹا ایک کپ
- نمک آدھا چائے کا چمچ
- کُٹی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
- زیر ہ آدھا چائے کا چمچ
- کُٹا ہوا دھنیا آدھا چائے کا چمچ
- کٹی ہری مرچ دو عدد
- کٹی ہری پیاز ایک عدد
- کٹا ہرادھنیا ایک کھانے کا چمچ
- زیتون کا تیل چار کھانے کا چمچ
Instructions
- ایک پیالے میں بیسن ،آٹا،نمک،کُٹی لال مرچ،زیرہ،کُٹا ہوا دھنیا،کٹی ہری مرچ،کٹی ہری پیاز،کٹا ہرادھنیا،اور زیتون کو تیل ڈال کر مکس کریں۔
- اب اسے نیم گرم پانی کے ساتھ درمیانہ نرم گوندھ لیں۔
- اور پھر اسے تیس منٹ کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔
- آخر میں اس کی روٹیاں بیل کرتوے پر دونوں جانب سے سینک لیں۔