Malai Boti Roll Paratha
Ingredients
- 2 pcs Paratha
- 1/2 kg Chicken meat (boneless)
- 1/2 cup Yougurt
- 1/2 cup Cream
- Salt to taste
- 1 tbsp Garlic-ginger paste
- 2 tbsp Coriander paste
- 1 tbsp Green chillies (make a paste)
- 1/2 tbsp Ground Coriander
- 1/2 tsp White pepper powder
- 3 tbsp Oil
- 1/2 tbsp Cumin
Instructions
- Add meat, curd, cream, salt, garlic, ginger paste, coriander paste, green chilli paste, chopped coriander, chopped cumin and white chilli powder in a bowl and mix well and marinate for 2 hours.
- Heat oil in a frying pan, add the meat and fry and cover and cook on medium heat.
- When the meat is cooked, fry it well, remove it from the stove and take it out in a bowl.
- Add onion rings and mayonnaise on 1 side of the paratha.
- Put proper amount of mixed herbs on it.
- Start with green chutney and raita by rolling the paratha into a roll and placing it on a serving plate.
ملائی بوٹی رول پراٹھا
Ingredients
- پراٹھے 2 عدد
- مرغی کا گوشت (بون لیس) 1/2 کلو
- دہی 1/2 کپ
- کریم 1/2 کپ
- نمک حسب ذائقہ
- لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
- دھنیا پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
- ہری مرچیں (پیسٹ بنا لیں) 1 کھانے کا چمچہ
- ثابت دھنیا (کوٹ لیں) 1/2 کھانے کا چمچہ
- سفید مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
- تیل 3 کھانے کے چمچے
- زیرہ (کوٹ لیں) 1/2 کھانے کا چمچہ
Instructions
- پیالے میں گوشت‘دہی‘کریم‘نمک‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘ہرا دھنیا پیسٹ‘ہری مرچوں کا پیسٹ‘کٹا ہوا دھنیا‘کٹا ہوا زیرہ اور سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے 2 گھنٹے میرینیٹ کریں۔
- فرائی پین میں تیل گرم کرکے گوشت ڈال کر فرائی کریں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
- گوشت گل جائے تو اچھی طرح بھون کر چولہے سے اُتار کر پیالے میں نکال لیں۔
- پراٹھے کی 1 سائیڈ پر پیاز کے لچھے اور مایونیز ڈالیں۔
- اس کے اُوپر ملائی بوٹی مناسب مقدار میں رکھیں۔
- پراٹھے کو رول کی شکل میں لپیٹ کر سرونگ پلیٹ میں رکھ کر ہری چٹنی اور رائتے کے ساتھ شروع کریں۔