Mutton Boti
Ingredients
- 1 kg Mutton
- 6 nos Tomatoes
- 4 nos onion
- 2 tbsp Ginger Garlic Paste
- 1 1/2 tbsp Crushed Red Chilli
- 2 tsp Turmeric
- 4 tbsp Viniger
- 1/2 cup Cooking Oil
- 1 bunch Green Coriander
- Salt to taste
Instructions
- Apply salt and ginger garlic paste to the mutton and set aside
- Heat oil in a pan and brown the onion
- When the onion turns brown, add the mutton and cook
- Now add ground red chillies and turmeric and cook on medium heat for five minutes
- Then add tomatoes and chopped half coriander to it and keep cooking until the oil rises
- Finally add two cups of water and cook in a pressure cooker for ten minutes so that the meat is cooked well
- Serve to a serving plate
- Garnish with green coriander and serve hot with silli in the middle
مٹن بوٹی
Ingredients
- مٹن ایک کلو
- ٹماٹر چھ عدد
- پیاز چار عدد
- ادرک،لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
- پسی لال مرچ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
- ہلدی دو چائے کے چمچ
- سرکہ چار کھانے کے چمچ
- کوکنگ آئل آدھا کپ
- ہرا دھنیا ایک گٹھی
- نمک حسب ذائقہ
Instructions
- مٹن کو نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ لگا کر الگ رکھیں
- ایک برتن میں تیل گرم کرکے پیاز براؤن کرلیں
- جب پیاز براؤن ہوجائے تو مٹن شامل کرکے پکائیں
- اب اس میں پسی لال مرچ اور ہلدی ڈال کر درمیانی آنچ پر پانچ منٹ تک پکائیں
- پھر اس میں ٹماٹر اور کٹا آدھا دھنیا شامل کرکے پکاتے رہیں اتنا کہ تیل اوپر آجائے
- آخر میں دو کپ پانی ڈالیں اور پریشر ککر میں دس منٹ تک پکائیں تاکہ گوشت اچھی طرح گل جائے
- سرونگ پلیٹ میں نکالیں
- ہرا دھنیا سجائیں اور درمیان میں سلی ڈال کر گرم گرم پیش کریں