Bhuna Goasht
Ingredients
- 1/2 kg Goat meat
- 1 nos Onion (finely chopped)
- 1 tsp Garlic (chopped)
- 2 tbsp Ginger (chopped)
- 4 nos Tomatoes (chopped)
- 8 nos Chillies
- 4 pcs Cloves
- 1/2 tsp Ground white cumin
- 1 tsp Crushed Red Chilli
- 1/2 tsp Chopped Red Chilli
- 1/2 tsp Ground Turmeric
- 2 tbsp Ground hot spices
- 7 nos Green chillies
- 2 tbsp Coriander
- 1/4 cup Water
- 1 tsp Salt
- 1/2 cup Oil
Instructions
- Add meat, onion, garlic, 1/2 ginger, chopped red chillies, black chillies, cloves, white cumin, turmeric, water and salt in a pot and cook until the meat is tender.
- Then add tomatoes and oil and cook till the tomatoes turn brown
- Add hot spices, remaining ginger, green chillies and green coriander to it and keep it
بھنا گوشت
Ingredients
- بکرے کا گوشت1/2 کلو
- پیاز(باریک کٹی ہوئی)ایک عدد
- لہسن(چوپ کیا ہوا)ایک چائے کا چمچہ
- ادرک(چوپ کی ہوئی)2 کھانے کے چمچے
- ٹماٹر(چوپ کئے ہوئے)4 عدد
- ثابت کالی مرچیں8 عدد
- لونگیں 4 عدد
- ثابت سفید زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ
- پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
- کٹی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
- پسی ہوئی ہلدی 1/2 چائے کا چمچہ
- پسا ہوا گرم مصالحہ 2 چائے کے چمچے
- ہری مرچیں 7 عدد
- ہرا دھنیا 2 کھانے کے چمچے
- پانی 1/4 پیالی
- نمک ایک چائے کا چمچہ
- تیل 1/2 پیالی
Instructions
- دیگچی میں گوشت‘پیاز‘لہسن‘1/2 ادرک‘کٹی اور پسی ہوئی لال مرچ‘کالی مرچیں‘لونگیں‘سفید زیرہ‘ہلدی‘پانی اور نمک ملا کر گوشت گلنے تک پکائیں
- پھر ٹماٹر اور تیل ڈال کر ٹماٹر گلنے تک پکائیں
- اس میں گرم مصالحہ باقی ادرک ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ملا کر دَم ہر رکھ دیں