Shahi Keema
Ingredients
- 250 gm Mince Meat
- 8 tbsp Ghee
- 4 cloves Garlic
- 1 nos Medium Onion
- 2 tbsp Finely chopped ginger
- 2 tbsp Chopped Green Chillies
- Green chillies and salt as required
- 4 tbsp Tomato
- 1/4 tsp Turmeric
Instructions
- Lightly brown the onion in half the ghee and add the minced meat and all the ingredients
- Add half a cup of water and let it cook on low heat
- When the water dries up, fry it
- Now place the minced meat around the pot and leave a space in the middle and put two spoons of ghee in this empty space.
- Now burn a coal and put it in this ghee and keep the lid closed for ten minutes
- Then remove this coal
- Now the very tasty curry is ready to eat with parathas or tanwari rotis
شاہی قیمہ
Ingredients
- قیمہ 250 گرام
- گھی 8 چمچ
- لہسن چار جوے باریک کاٹ لیں
- پیاز ایک درمیانہ کاٹ لیں
- ادرک باریک کٹا ہوا 2 چمچ
- سبز مرچ کٹی ہوئی 2 چمچ
- سبز مرچ اور نمک ضرورت کے مطابق
- ٹماٹر 4 چمچ
- ہلدی 1/4 چمچ
Instructions
- آدھے گھی میں پیاز ہلکا سرخ کرکے قیمہ اور سب چیزیں ڈال دیں
- آدھی پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
- پانی خشک ہوجائے تو بھون دیں
- اب قیمے کو دیگچی کے چاروں طرف کرکے بیچ میں جگہ خالی کردیں اور دو چمچ گھی اس خالی جگہ میں ڈال دیں
- اب ایک کوئلہ جلا کر سرخ کرکے اس گھی میں ڈال دیں اور ڈھکن کو دس منٹ تک بند رہنے دیں
- پھر یہ کوئلہ نکال دیں
- اب بہت ہی مزیدار سالن پراٹھوں یا تنور کی روٹیوں کے ساتھ کھانے کے لیے تیار رہے