Keema Karela
Ingredients
- 1 kg Beef mince
- 1 1/2 Kg Bitter gourd
- 3 pcs Onion (finely chopped)
- 1 tsp Turmeric
- 1 tbsp Crushed garlic ginger
- 1 tbsp Jaggery (gur)
- 1 tbsp Crushed Red Chilli
- 1 tbsp Kalonji fennel
- 2 tbsp Tamarind pulp
- 1 tbsp Lemon juice
- 4 nos Green Chillies
- A few curry leaves
- Salt to taste
- 1 cup Oil
Instructions
- Peel and cut the karel and take out the middle. Add 1/2 jaggery, 1/2 turmeric, and salt to the karel and keep it for a while.
- Then heat the oil in a pan and fry the onions golden
- Then add minced ginger, garlic, remaining turmeric, red chillies, salt, kalonji, curry leaves, fennel, lemon juice and green chillies and fry.
- Fill half of it into the curds and tie it with a thread.
- Then mix the remaining jaggery and tamarind pulp and put it on the tail.
قیمہ کریلے
Ingredients
- گائے کا قیمہ
- کریلے 1.1/2 کلو
- پیاز(باریک کٹی ہوئی)3 عدد،پسی ہوئی
- ہلدی ایک چائے کا چمچہ
- پسا ہوا لہسن ادرک 1 چمچہ
- گڑ ایک ایک کھانے کا چمچہ
- پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
- کلونجی سونف ایک ایک کھانے کا چمچہ
- املی کا گودا 2 چمچہ
- لیموں کا رس کھانے کا چمچ
- ،ہری مرچیں4 عدد
- کڑھی پتےچند عدد
- نمک حسب ذائقہ
- تیل ایک پیالی
Instructions
- کریلوں کا چھیلیں اور چیرا لگاکر بیچ نکال دیں کریلوں میں 1/2 گڑ،1/2 ہلدی،اور نمک لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
- پھر دھولیں دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
- پھر قیمہ ادرک لہسن باقی ہلدی لال مرچ نمک کلونجی کڑھی پتے سونف لیموں کا رس اور ہری مرچیں ڈال کر بھونیں
- اس میں سے آدھا قیمہ کریلوں میں بھریں اور دھاگے سے باندھ دیں فرائننگ پین میں تیل گرم کرکے کریلے تلیں اور قیمے والی دیگچی میں ڈالیں
- پھر باقی گڑ اور املی کا گودا ملا کر دَم پر رکھ دیں۔