Tawa Keema
Ingredients
- 1/2 cup Oil
- 1 nos Chopped onion
- 6 nos Green Chilles
- 1 tbsp White cumin
- 2 tbsp Garlic Ginger Paste
- 1 kg Hand-made Mutton Mince
- 4 nos Tomato cube cutting
- Salt to taste
- 1 tbsp Turmeric
- 3 tbsp Chopped Red Pepper
- 1 tbsp Coriander powder
- 1 tbsp Ground Hot Spices
- 1 tsp Black pepper powder
- 1 tbsp Cumin powder
- 1 nos Lemon
- 10 gm Butter
- Coriander, green chillies, tomatoes for garnish
Instructions
- Pour oil in a pot and fry onions, green chillies and white cumin seeds
- Now add garlic ginger paste and fry again
- Now cook the handmade mutton keema, tomato cube cutting, salt, turmeric, red chillies, black pepper powder and cumin powder.
- When cooked add lemon and butter
- Your Delicious Tawa Qeema is ready
- Now using green coriander, chillies and tomatoes for garnish
توا قیمہ
Ingredients
- آئل آدھا کپ
- پیاز چوپ کیا ہوا ایک عدد
- ہری مرچ چھ عدد
- سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
- لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
- مٹن قیمہ ہاتھ سے بنا ہوا ایک کلو
- ٹماٹر کیوب کٹنگ چار عدد
- نمک حسبِ ذائقہ
- ہلدی ایک کھانے کا چمچ
- لال مرچ کٹی ہوئی تین کھانے کے چمچ
- دھنیا پاوڈرایک کھانے کا چمچ
- گرم مصالحہ پِسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
- کالی مرچ پاوڈرایک چائے کا چمچ
- زیرہ پاوڈر ایک کھانے کا چمچ
- لیموں ایک عدد
- مکھن 10گرام
- گارنش کے لیے ہرا دھنیا ،ہری مرچ ،ٹماٹر
Instructions
- ایک برتن میں آئل ڈال کر پیاز،ہری مرچ اور سفید زیرہ ڈال کر فرائی کریں
- اب لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر دوبارہ فرائی کر لیں
- اب ہاتھ سے بنا ہوا مٹن قیمہ ،ٹماٹر کیوب کٹنگ میں ،نمک ،ہلدی ،لال مرچ ،کالی مرچ پاوڈراور زیرہ پاوڈر ڈال کر پکائیں
- پَک جانے پر اس میں لیموں اور مکھن ڈال دیں
- آپ کا مزیدار توا قیمہ تیار ہے۔
- اب ہرا دھنیا ،ہری مرچ اور ٹماٹر کو گارنش کے لیے استعمال کر لیں