Bombay Fish Curry
Ingredients
- 1/2 kg Fish Slices
- Salt to taste
- 1 tsp Crushed Ginger Garlic
- 1 nos Onion
- 1/4 tsp Proofed rye
- 1 tsp Crushed Red Chilli
- 1/2 tsp Turmeric
- 2 tbsp Tomato paste
- 1 tbsp Plain flour
- 1 tsp Lemon Juice
- 4 tbsp Cooking oil
Instructions
- Wash the fish fillets thoroughly and dry them in a sieve.
- Then apply salt and lemon juice on them and fry them lightly in two tablespoons of cooking oil.
- Then in the same pan add rye in cooking oil and fry it.
- Then fry the chopped onion in it until soft and add ginger and garlic and fry it lightly.
- Add red chillies, turmeric, tomato paste and salt to it and fry for four to five minutes, then add the fish fillets.
- Mix lightly and sprinkle flour on it then add half a cup of water to it.
- Cook on medium heat until the gravy thickens and remove from the stove.
- Start with steamed hot rice sprinkled with finely chopped green coriander.
بمبئی فش کری
Ingredients
- مچھلی کے قتلے آدھا کلو
- نمک حسب ذائقہ
- ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
- پیاز ایک عدد درمیانی
- ثابت رائی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
- ہلدی آدھا چائے کا چمچ
- ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
- سادہ آٹا ایک کھانے کا چمچ
- لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
- کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ
Instructions
- مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں۔
- پھر ان پر نمک اور لیموں کا رس لگائیں اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ہلکا سا فرائی کرکے نکال لیں۔
- پھر اسی پین میں کوکنگ آئل میں رائی ڈال کر کڑکڑا لیں۔
- پھر اس میں چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں اور اس میں ادرک لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔
- اس میں لال مرچ،ہلدی،ٹماٹر کا پیسٹ اور نمک ڈال کر چار سے پانچ منٹ فرائی کریں پھر اس میں مچھلی کے قتلے ڈال دیں۔
- ہلکے سے ملا کر اس پر آٹا چھڑک دیں پھر اس میں آدھی پیالی پانی شامل کر دیں۔
- درمیانی آنچ پر گریوی گاڑھی ہونے تک پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
- باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک کر اُبلے ہوئے گرم چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔