Fish Patties
Ingredients
- 1/2 kg Fish fillets
- 2 nos Potatoes (boiled)
- 1 nos Egg
- 1/2 tsp Chopped black pepper
- 2 cloves Garlic (chopped)
- 1 tsp Ground white cumin seeds
- 1/2 tsp Crushed Red Chilli
- 1/2 tsp Salt
- Oil for frying
Instructions
- Boil the fish in a pot and drain the water well
- Mix the fish and potatoes well in a bowl
- Apart from this, mix the egg with the rest of the ingredients and make tikkis
- Dip them in egg. Heat oil in a frying pan
- And fry the tikkis until golden and take them out
فش پیٹیز
Ingredients
- مچھلی کے فلے 1/2 کلو
- آلو(اُبلے ہوئے)2 عدد
- انڈا ایک عدد
- کٹی ہوئی کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
- لہسن(چوپ کئے ہوئے)2 جوے
- پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
- پسی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
- نمک 1/2 چائے کا چمچہ
- تیل تلنے کے لیے
Instructions
- دیگچی میں مچھلی کو اُبال کر نکال لیں اور پانی اچھی طرح خشک کرلیں
- ایک پیالے میں مچھلی اور آلو کو اچھی طرح برتہ کرلیں
- اس میں علاوہ انڈا باقی اجزاءملا کر ٹکیاں بنالیں
- انہیں انڈے میں لپیٹیں فرائننگ پین میں تیل گرم کریں
- اور ٹکیاں سنہری تل کر نکال لیں