Chicken Kaleji
Ingredients
- 1/2 kg Chicken Kaleji
- Salt as needed
- 1 tsp Ginger garlic paste
- 1/2 cup Minced Onion
- 2 nos Tomatoes
- 1 tbsp Crushed cayenne pepper
- 1/2 tsp Turmeric powder
- 4 tbsp Fresh cream
- 4 tbsp Coconut Oil
Instructions
- Lightly heat coconut oil and margarine or butter in a pan or in a pot and fry the onion in it for four to five minutes.
- Then add ginger, garlic, salt, red pepper, and turmeric and fry until the oil separates.
- Add the cleaned kelji and fry it on high heat and add the tomato paste.
- When the tomato water becomes dry, add the cream and mix a little and take it off the stove.
چکن کلیجی
Ingredients
- چکن کی کلیجی آدھا کلو
- نمک حسب ضرورت
- ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
- پیاز پسی ہوئی آدھی پیالی
- ٹماٹر دو عدد درمیانے
- پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کاچمچ
- ہلدی آدھا چائے کا چمچ
- فریش کریم چار کھانے کے چمچ
- کوکنک آئل چار کھانے کے چمچ
Instructions
- پین میں یا ہانڈی میں کوکنک آئل اور ماجرین یا مکھن کو ہلکا سا گرم کریں اور اس میں پیاز کو چار سے پانچ منٹ فرائی کریں۔
- پھر اس میں ادرک لہسن،نمک،لا ل مرچ،اور ہلدی ڈال کر اتنی دیر فرائی کریں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔
- اس میں صاف دھو کر رکھی کلیجی ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں اور ساتھ ہی پیسٹ کئے ہوئے ٹماٹر شامل کر دیں۔
- جب ٹماٹر کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو کریم ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور چولہے سے اتارلیں۔