Chilli Lemon Chicken
Ingredients
- 1/2 kg Chicken
- 1/2 cup Lemon Juice
- 3-4 nos Green Chilles
- Salt to taste
- 1/2 cup Flour
- 1 cup Corn Flour
- 2 tbsp Soya Sause
- 2 tbsp Viniger
- 1 1/2 tbsp Brown Sugar
- 1 tbsp White sesame seeds
- Cooking oil as per requirement
چلی لیمن چکن
Ingredients
- چکن(ران کا گوشت)آدھا کلو
- لیموں کا رس آدھی پیالی
- ہری مرچیں تین سے چار عدد
- نمک حسب ذائقہ
- میدہ آدھی پیالی
- کارن فلار ایک پیالی
- سویا ساس دو کھانے کے چمچ
- سرکہ دو کھانے کے چمچ
- براؤن شوگر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
- سفید تل ایک کھانے کا چمچ
- کوکنگ آئل حسب ضرورت