Chicken Pop
Ingredients
- 1/2 kg Chicken
- 1 cup White gram
- 2 pcs Bread
- Salt to taste
- 3-4 cloves Garlic
- 1 tsp Ground black pepper
- 1 tsp Paprika powder
- 2 pcs Eggs
- Breadcrumbs as needed
- Cooking oil as per requirement
Instructions
- Wash the chicken thoroughly and dry it well. Then grind it in a chopper with garlic, boiled gram and slices of double bread.
- Add salt, black pepper and paprika powder and mix well and put this mixture in a square tray and keep it in the fridge for some time.
- Then cut slices of it like a chalk bar and stick an ice cream stick in it.
- Beat the eggs and add salt and black pepper to the breadcrumbs.
- Dip the prepared steaks in egg first, then roll them in breadcrumbs and fry them golden in cooking oil.
چکن پاپ
Ingredients
- چکن آدھا کلو
- سفید چنے ایک پیالی
- ڈبل روٹی کے سلائسز دو عدد
- نمک حسب ذائق
- لہسن کے جوئے تین سے چار عدد
- کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
- پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
- انڈے دو عدد
- ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
- کوکنگ آئل حسب ضرورت
Instructions
- چکن کو صاف دھو کر اچھی طرح خشک کر لیں۔پھر اسے چاپر میں لہسن،ابلے ہوئے چنے اور ڈبل روٹی کے سلائسز کے ساتھ باریک پیس لیں۔
- اس میں نمک،کالی مرچ اور پیپریکا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اس مکسچر کو چوکور ٹرے میں لگا کر کچھ دیر کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
- پھر اس کے چاک بار کی طرح کے سلائسز کاٹ لیں اور اس میں آئسکریم اسٹک لگا کر رکھ دیں۔
- انڈوں کو پھینٹ لیں اور ڈبل روٹی کے چورے میں نمک اور کالی مرچ ملا کر رکھ لیں۔
- تیار کی ہوئی اسٹکز کو پہلے انڈے میں ڈپ کریں پھر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرکے کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔