Main Course

Chicken Schezwan Fried Rice

Chicken Schezwan Fried Rice

Prep Time 30 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 50 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • 200 gm Chicken Breast
  • 1/2 cup Schizwan sauce
  • 1 1/2 cup Rice
  • Salt to taste
  • 1/2 cup Rice noodles
  • 4-6 cloves Garlic
  • 2 tbsp Tomato ketchup
  • 2 tbsp Soya Sause
  • 3-4 nos Green Onions
  • 1 nos Carrot
  • 1 nos Cabbage small
  • 1 nos Capsicum
  • 1 tbsp Cornflour
  • 4 tbsp Cooking oil

Instructions
 

  • Heat two tablespoons of cooking oil in a pan and add crushed garlic cloves, then add finely chopped green onions and fry lightly.
  • Add finely chopped cabbage, carrot and capsicum and fry lightly.
  • Then add schizwan sauce, tomato ketchup and soy sauce and mix (reserve half of the vegetables for the gravy) Finally add pre-boiled rice and noodles soaked in hot water and fry on high heat. While doing this, remove from the stove.
  • In a separate pan, put the vegetables in two tablespoons of cooking oil and add the cornflour (dissolved in half a cup of water) little by little and stir continuously while stirring.
  • Take out the hot rice in a dish and enjoy it with gravy.

چکن شیزوان فرائیڈ رائس

Prep Time 30 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 50 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  چکن بریسٹ 200 گرام
  •  شیزوان ساس آدھی پیالی
  •  چاول ڈیڑھ پیالی
  •  نمک حسب ذائقہ
  •  رائس نوڈلز آدھی پیالی
  •  لہسن کے جوئے چار سے چھ عدد
  •  ٹماٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
  •  سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  •  ہری پیاز تین سے چار عدد
  •  گاجر ایک عدد
  • بند گوبھی ایک عدد چھوٹی
  •  شملہ مرچ ایک عدد
  • کارن فلار ایک کھانے کا چمچ
  •  کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Instructions
 

  • پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو گرم کر کے اس میں لہسن کے جوئے کچل کر ڈالیں،پھر اس میں باریک کٹی ہوئی ہری پیاز ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔
  • اس میں باریک کٹی ہوئی بند گوبھی،گاجر اور شملہ مرچ ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔
  • پھر اس میں شیزوان ساس،ٹماٹو کیچپ اور سویا ساس ڈال کر ملائیں (آدھی سبزیاں نکال کر گریوی کے لئے محفوظ کر لیں) آخر میں اس میں پہلے سے اُبال کر رکھے ہوئے چاول اور گرم پانی میں بھگوئے ہوئے نوڈلز ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کرتے ہوئے چولہے سے اُتار لیں۔
  • علیحدہ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں سبزیاں ڈال کر اس پر کارن فلار (آدھی پیالی پانی میں گھول کر) تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالیں اور مسلسل چمچ چلاتے ہوئے گاڑھا ہونے پر اُتار لیں۔
  • گرم گرم چاولوں کو ڈش میں نکال کر گریوی کے ساتھ خوب چٹپٹا کھانا انجوائے کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recipe Rating