Baby Potato With Red Sauce
Ingredients
- 1/2 kg Potatoes (small round)
- 3 nos Garlic cloves (chopped)
- 3-7 nos Curry leaves
- 1/2 cup Tomato paste
- 1/2 cup Tomato ketchup
- 1 tsp Red Chilli Powder
- 1/2 cup Coriander (chopped)
- 1 tsp Cumin
- 2 nos Green chillies (chopped)
- Salt to taste
- 1/4 cup Oil
Instructions
- Boil and peel the potatoes
- Heat oil in a saucepan and add curry leaves, cumin seeds and garlic and fry potatoes.
- Add red chilli powder, tomato paste and salt and fry
- When oil separates, add tomato ketchup, green coriander and green chillies, mix, remove from heat and serve hot.
بے بی پوٹیٹو ودھ ریڈ سوس
Ingredients
- آلو(چھوٹے گول والے) 1/2کلو
- لہسن کے جوے(چوپ کرلیں) 3عدد
- کڑھی پتے 6-7عدد
- ٹماٹو پیسٹ 1/2کپ
- ٹماٹو کیچپ 1/2کپ
- لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
- ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) 1/2کپ
- زیرہ 1چائے کا چمچ
- ہری مرچیں(چوپ کرلیں) 2عدد
- نمک حسبِ ذائقہ
- تیل 1/4کپ
Instructions
- آلوؤں کو اُبال کر چھیل لیں
- سوس پین میں تیل گرم کر کے کڑھی پتے‘ زیرہ اور لہسن ڈال کر کڑ کڑائیں آلو ڈال کر فرائی کریں
- لال مرچ پاؤڈر ‘ ٹماٹو پیسٹ اور نمک ڈال کر بھونیں
- تیل الگ ہوجائے تو ٹماٹو کیچپ ‘ ہرا دھنیا اور ہری مرچیں دال کر مکس کر کے آنچ سے اُتار لیں اور گرم گرم سرو کریں