Chicken with zeera
Ingredients
- 1/2 kg Chicken
- 1 tsp Cumin
- 1 pcs Chopped Onion
- 1 tbsp Garlic Ginger paste
- 1 tsp Red Chilles
- 1 cup Yougurt
- Coriander (chopped) as desired
- Green chilies as desired (chopped)
- Salt to taste
- Oil as required
Instructions
- Add chicken, curd, salt, chopped red chillies and garlic ginger paste in a bowl and mix well and marinate for 1 hour.
- Heat oil in a saucepan and add cumin seeds, then add onions and fry them.
- When it turns golden, add marinated chicken and fry.
- Cover and cook by adding water as required.
- When the meat is cooked, fry it.
- Add coriander and green chillies and cook for 2 minutes.
- Begin by removing to a serving dish.
زیرہ چکن
Ingredients
- چکن 1/2 کلو
- زیرہ 1 چائے کا چمچہ
- پیاز (چوپ کر لیں) 1 عدد(بڑی)
- لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
- لال مرچیں (کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
- دہی 1 کپ
- ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) حسب پسند
- ہری مرچیں حسب پسند (چوپ کی ہوئی)
- نمک حسب ذائقہ
- تیل حسب ضرورت
Instructions
- پیالے میں چکن‘دہی‘نمک‘کٹی ہوئی لال مرچیں اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے 1 گھنٹہ میرینیٹ کریں۔
- سوس پین میں تیل گرم کرکے زیرہ ڈالیں کڑکڑا جائے تو پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
- سنہری ہو جائے تو میرینیٹ چکن ڈال کر فرائی کریں۔
- حسب ضرورت پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں۔
- گوشت گل جائے تو بھون لیں۔
- ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر 2 منٹ تک پکائیں۔
- سرونگ ڈش میں نکال کر شروع کریں۔