Fried Murgh
Ingredients
- 1 kg semi-boiled chicken
- 2 pcs Egg
- Ghee for frying
- 1 plate Double bread crumbs
- 3/4 tsp Salt
- 3/4 tsp Black pepper
- 3/4 cup Viniger
Instructions
- Prick the chicken well with a fork
- Apply vinegar, salt and pepper and keep overnight
- When you want to fry, beat two eggs and dip the chicken in it and fry it with breadcrumbs
- Remove when red
- Serve fried potatoes soaked in Zayed ghee newspaper with peas and tomato chutney
تلا ہوا مرغ
Ingredients
- نیم ابلی مرغی کے ٹکڑے کلو
- انڈے دو عدد
- گھی تلنے کے لئے
- ڈبل روٹی کا چورا ایک پلیٹ
- نمک 3/4 چائے کا چمچ
- کالی مرچ 3/4 چائے کا چمچ
- سرکہ 3/4 کپ
Instructions
- مرغی پر کانٹے سے خوب نشان لگائیں
- سرکہ نمک مرچ لگا کر رات بھر رکھا رہنے دیں
- جب تلنا ہو دو انڈے پھینٹ کر مرغی کو اس میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگا کر تلیں
- سرخ ہونے پر نکال لیں
- زاید گھی اخبار میں جذب کر کے تلے ہوئے آلو مٹر اور ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں