Creemy Kofta
Ingredients
- 250 gm Chicken boneless
- 1 small Onion Chopped
- 1 tsp Black pepper powder
- 1 tsp Garlic ginger paste
- 1/2 cup Cream
- Salt to taste
- 1/2 tsp Coriander Powder
- 1/2 tsp Hot Spice Powder
- Oil as per requirement
Instructions
- Add chicken, onion, black pepper powder, garlic, ginger paste, cream, salt, coriander powder and hot spice powder to a food processor and grind it finely.
- Make koftas from the mixture and heat oil in a frying pan and fry the koftas on low flame.
- Take out in a serving plate and serve with ketchup.
- Delicious creamy kofta is ready
کریمی کوفتہ
Ingredients
- چکن (بون لیس) 250 گرام
- پیاز(چوپ کرلیں) 1عدد(چھوٹی)
- کالی مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
- لہسن ‘ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچہ
- لہسن ‘ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچہ
- نمک حسب ذائقہ
- دھنیا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
- گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
- تیل حسبِ ضرورت
Instructions
- فوڈ پروسیسر میں چکن ‘پیاز‘کالی مرچ پاؤڈر ‘لہسن ‘ادرک پیسٹ‘کریم ‘نمک‘دھنیا پاؤڈراور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر باریک پیس کر آمیزہ تیار کریں ۔
- آمیز سے کوفتے بنا کر فرائی پین میں تیل گرم کرکے ہلکی آنچ پرکوفتے فرائی کریں ۔
- سرونگ پلیٹ میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سروکریں ۔
- مزیدار کریمی کوفتہ تیار ہے