Daal Makhni
Ingredients
- 1 cup Black Lentils
- 4 nos Chopped Garlic Cloves
- 1 pack Fresh Cream
- 1/2 cup Oil
- 1 tsp Turmeric
- 1 tbsp Ground Red Chilli
- 1 tbsp Ginger Garlic Paste
- 2 tbsp Butter
- Salt to taste
Instructions
- First wash and soak 1 cup of black lentil dal in lukewarm water. Now add 2 more cups of warm water.
- Also add 1 teaspoon of turmeric, 1 tablespoon of ground red chili and 1 tablespoon of ginger garlic paste and cook.
- When the dal is well cooked, grind it.
- Then add 1 packet of fresh cream and salt to taste and cook for a while and keep it on a low flame.
- After that, heat oil in a frying pan and add 2 tablespoons of butter and finely chopped 4 cloves of garlic.
- When the garlic turns golden brown, add it to the dal and serve hot with plain rice.
دال مکھنی
Ingredients
- کالی مسور کی دال 1پیالی
- لہسن کے باریک کٹے جوئے 4عدد
- فریش کریم 1پیکٹ
- تیل 2/1پیالی
- ہلدی 1چائے کا چمچہ
- پسی لال مرچ 1کھانے کا چمچہ
- ادرک لہسن کا پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
- مکھن 2کھانے کے چمچے
- نمک حسب ذائقہ
Instructions
- پہلے 1پیالی کالی مسور کی دال کو نیم گرم پانی سے دھو کر بھگودیں۔اب اس میں مزید2پیالی گرم پانی ڈال دیں۔
- ساتھ ہی 1چائے کا چمچہ ہلدی،1کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ اور 1کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر پکائیں۔
- جب دال اچھی طرح گل جائے تو اسے گھوٹ لیں۔
- پھر اس میں 1پیکٹ فریش کریم اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر تھوڑی دیرپکائیں اور ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
- اس کے بعد فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے2کھانے کے چمچے مکھن اور لہسن کے باریک کٹے 4جوئے ڈال دیں۔
- لہسن گولڈن براؤن ہوجائے تو اسے دال میں ڈال کر گرم گرم سادھے چاولوں کے ساتھ سروکریں۔