Dahi Fish
Ingredients
- 1 kg Fish
- 3 nos Green Chillies
- 1 cup Ghee
- 125 gm Curd
- 75 gm Ginger
- Salt, pepper as required
Instructions
- First, clean the fish, cut it into small pieces and boil it in little water
- When it dissolves, drain the water
- Grind the onion and ginger together and put the ghee on low heat and add the ground spices and fry well.
- Then let it cook slowly until the ghee comes on top of the spices
- Take out the boiled fish in deep pande plates and pour this hot broth over it
- Then serve with green coriander and lemon
- Keep salad and tomatoes too
دہی مچھلی
Ingredients
- مچھلی ایک کلو
- ہری مرچیں تین عدد
- گھی ایک پاؤ
- دہی آدھا پاؤ
- ادرک آدھی چھٹانک
- نمک، مرچ حسب ضرورت
Instructions
- سب سے پہلے مچھلی کو صاف کر کے اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر تھوڑے پانی میں ابال لیں
- جب وہ گل جائے تو پانی نکال دیں
- پیاز اور ادرک کو اکٹھا پیس لیں اور گھی کو دھیمی آنچ پر رکھ کر اس میں پسا ہوا مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
- پھر اسے ہلکا ہلکا پکنے دیں حتی کہ گھی مصالحے کے اوپر آجائے
- ابلی ہوئی مچھلی کو گہرے پیندے کی پلیٹوں میں نکال کر اس کے اوپر یہ شوربہ گرم گرم ڈال دیں
- پھر ہرا دھنیا اور لیموں کے ساتھ پیش کریں
- سلاد اور ٹماٹر بھی رکھیں