Popcorn Shrimp
Ingredients
- 1 kg Prawns
- 1 tsp Chopped black pepper
- 1/2 tsp Ground white cumin
- 1/2 tsp Crushed Red Chilli
- 1/2 tsp Grated sour cream
- 1/2 cup Fresh Cream
- 2 pcs Egg
- 1 cup Flour
- 1/2 cup Cornflakes (shredded)
- Salt to taste
- Oil for frying
- Tomato ketchup to serve
Instructions
- Put black pepper, cumin, red chili, sour cream and salt on the prawns and keep it for a while
- Beat the eggs in the cream and mix in the prawns
- Roll each shrimp in cornflakes on the flour first
- Heat oil in a pan and fry the prawns until golden
- Serve the delicious shrimps with tomato ketchup
پاپ کان شرمپس
Ingredients
- جھینگے ایک کلو
- کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
- پسا ہوا سفید زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ
- پسی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
- پسی ہوئی کھٹائی 1/2 چائے کا چمچہ
- تازہ کریم 1/2 پیالی
- انڈے 2 عدد
- میدہ ایک پیالی
- کارن فلیکس(چورہ کئے ہوئے)1/2 پیالی
- نمک حسب ذائقہ
- تیل تلنے کے لیے
- ٹماٹو کیچپ ہمرا پیش کرنے کے لیے
Instructions
- جھینگوں پر کالی مرچ‘زیرہ‘لال مرچ‘کھٹائی اور نمک لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
- کریم میں انڈے پھینٹ کر جھینگوں میں ملالیں
- ایک‘ایک جھینگے کو پہلے میدے پر کارن فلیکس میں لپیٹ لیں
- کڑاہی میں تیل گرم کریں اور جھینگے سنہری تل کر نکالیں
- مزیدار شرمپس ٹماٹو کیچپ کے ہمراہ پیش کریں