Dahi Qeema
Ingredients
- 1 kg Minced meat
- 125 gm Ghee
- 4 nos Small cardamom
- 1 nos Cardamom
- 5 nos Clove
- Nutmeg as needed
- 1 bunch Mint
- 1 cup Onion (chopped)
- 2 tbsp Red Chilli Powder
- Salt to taste
- 4 tbsp Ginger paste
- 4 tbsp Garlic paste
- 1 cup Curd
Instructions
- Heat ghee in a pot and add hot spices and ginger garlic to it and fry for a while, then add onions to it.
- And keep frying it till the onion turns pink.
- Add red chillies, salt and keema to it and fry until the water of the keema dries up.
- When the water of the minced meat dries up, add curd and cook for some time and fry the minced meat.
- Also finely chop the mint and mix it. Take it out in a dish and garnish it with ginger, green chillies and start with the roti.
دہی قیمہ
Ingredients
- قیمہ 1کلو
- گھی 125گرام
- چھوٹی الائچی 4عدد
- بڑی الائچی 1عدد
- لونگ 5عدد
- جائفل حسب ضرورت
- پودینہ ایک گٹھی
- پیاز(کٹی ہوئی) 1کپ
- لال مرچ پاؤڈر 2کھانے کے چمچے
- نمک حسب ذائقہ
- ادرک پیسٹ 4کھانے کے چمچے
- لہسن پیسٹ 4کھانے کے چمچے
- دہی 1کپ
Instructions
- دیگچی میں گھی گرم کریں اور اس میں ثابت گرم مصالحہ اور ادرک لہسن ڈال کر کچھ دیر فرائی کریں‘اس کے بعد اس میں پیاز بھی ڈال دیں۔
- اور اسے اس وقت تک بھونتی رہیں جب تک کہ پیاز گلابی نہ ہو جائے۔
- اس میں لال مرچ‘نمک‘قیمہ ڈال کر بھونیں حتیٰ کہ قیمے کا پانی خشک ہو جائے۔
- قیمے کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں دہی ڈال کر کچھ دیر پکائیں اور قیمے کو بھون لیں ۔
- ساتھ ہی پودینہ باریک کاٹ کر ملادیں۔ڈش میں نکال کر ادرک ‘ہری مرچوں سے گارنش کرکے روٹی کے ساتھ شروع کریں۔