Main Course

MAKHNI KEEMA

MAKHNI KEEMA

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  • 400 gm Mince Meat
  • 1/4 cup Oil
  • 1 tbsp Ginger
  • 2 tbsp Garlic
  • 1/2 cup Onion
  • 200 gm Kaleji
  • 1 nos Tomatoes
  • 1 tsp Salt
  • 1 tsp Cayenne Pepper
  • 1/4 tsp Ground turmeric
  • 1 tsp Hot spices
  • 1 tbsp Kasuri Methi
  • 1/4 cup Green Chilies
  • 1/4 cup Coriander Leaves 

Instructions
 

  • First of all, heat oil and fry ginger, garlic, onion and goat mince.
  • When the mincemeat is half cooked, add the kalji and at the same time add tomatoes, salt, red pepper and turmeric and fry it.
  • Use water as needed.
  • When the keema and kelji are cooked well, break the kelji with the help of a spoon.
  • Now mix it well.
  • Finally, add hot spices, kasouri methi and green chillies and mix.
  • Take it out in a dish and serve garnished with green coriander.

مکھنی قیمہ

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  •  بکرے کا قیمہ چار سو گرام
  •  تیل ایک چوتھائی کپ
  •  ادرک ایک کھانے کا چمچ
  •  لہسن دو کھانے کے چمچ
  •  پیا ز آدھا کپ
  •  کلیجی دو سو گرام
  •  ٹماٹر ایک عد د
  •  نمک ایک چائے کا چمچ
  •  لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  •  پسی ہوئی ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  •  گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  •  قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ
  •  ہری مرچ ایک چوتھائی کپ
  •  ہرادھنیا ایک چوتھائی کپ

Instructions
 

  •  سب سے پہلے تیل کو تو ے پر گرم کرکے ادرک، لہسن ،پیا ز اور بکرے کا قیمہ فرائی کریں ۔
  • جب قیمہ آدھا پک جائے تو کلیجی ڈال دیں اور ساتھ ہی ٹماٹر ،نمک ،لال مرچ اور ہلدی ڈال دیں اور بھونتے جائیں ۔
  • ضرورت پڑنے پر حسب ضرورت پانی استعمال کریں۔
  • جب قیمہ اور کلیجی اچھی طرح پک جائیں تو کلیجی کو چمچ کی مدد سے توڑلیں ۔
  • اب اسے اچھی طرح مکس ۔
  • آخر میں گرم مصالحہ ،قصوری میتھی اور ہری مرچ ڈال کر مکس کرلیں ۔
  • ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سروکریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recipe Rating