Main Course

Hyderabadi Nihari

Hyderabadi Nihari

Prep Time 25 minutes
Cook Time 40 minutes
Total Time 1 hour 5 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  • 4 nos Goat legs (clean and wash)
  • 1 pcs Goat siri(cleaned and washed)
  • 4 pcs Onion (cut 3 finely)
  • 4 tbsp Ginger garlic paste
  • 4 tbsp Ground coriander
  • 30 gm Stone flower
  • Salt to taste
  • 2 tbsp Chili
  • 1 tsp Turmeric
  • 1/2 cup Yougurt
  • 1 tbsp Garam masala powder
  • Oil as required
  • 4 tbsp Poppy seeds (lightly roasted)
  • 4 tbsp Khopra powder
  • 4 tbsp Chickpea powder
  • Coriander green chillies for garnishing

Instructions
 

  • In the pan, add 6 glasses of water, add a little salt and put it on the stove.
  • When the rice gets half cooked, add the sari to it and keep it on low heat to cook.
  • Heat oil and add onion to it and make it golden brown, then add salt, pepper, turmeric, curd, ginger garlic paste, poppy seeds, khupra and fry in it until the spices are fried and the oil separates.
  • Then add hot spices to it and put it in a pot and mix well so that the broth starts cooking.
  • Then dissolve the powdered chickpeas in half a glass of water and mix it with a spoon.
  • When it starts cooking, keep it on low flame for about 15 minutes.
  • While starting, start with naan, parathas, butter roti by adding green coriander, green chillies.

حیدرآبادی نہاری

Prep Time 25 minutes
Cook Time 40 minutes
Total Time 1 hour 5 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  •  بکرے کے پائے 4 عدد(صاف کرکے دھو لیں)
  •  سری بکرے کی 1 عدد(صاف کرکے دھو لیں)
  •  پیاز 4 عدد(3 باریک کاٹ لیں)
  •  ادرک لہسن پیسٹ 4 کھانے کے چمچے
  •  ثابت دھنیا 4 کھانے کے چمچے
  •  پتھر کا پھول 30 گرام
  •  نمک حسب ذائقہ
  •  مرچ 2 کھانے کے چمچے
  •  ہلدی 1 چائے کا چمچہ
  • دہی 1/2 پاؤ
  •  گرم مصالحہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
  •  تیل حسب ضرورت
  •  خشخاش(ہلکا سا بھون لیں) 4 کھانے کے چمچے
  •  کھوپرا پاؤڈر 4 کھانے کے چمچے(ہلکا سا بھون لیں)
  •  پھولے چنوں کا پاؤڈر 4 کھانے کے چمچے
  •  ہرا دھنیا‘ہری مرچ گارنشنگ کے لئے

Instructions
 

  • پائے میں ثابت دھنیا‘پتھر کا پھول‘ایک عدد پیاز موٹی کاٹ کر اس کی پوٹلی بنا کر 6 گلاس پانی ڈال کر تھوڑا سا نمک بھی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔
  • پائے آدھے گل جائیں تو اس میں سری بھی ڈال دیں اور گلنے کے لئے دھیمی آنچ پر رکھ دیں۔
  • تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کر لیں پھر اس میں نمک‘مرچ‘ہلدی‘دہی‘ادرک لہسن پیسٹ‘خشخاش‘کھوپرا ڈال کر بھونیں کہ مصالحہ بھن کر تیل الگ ہو جائے۔
  • پھر اس میں گرم مصالحہ ڈال کر اس کو پائے والے برتن میں ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کریں کہ شوربہ پکنے لگے۔
  • پھر پھولے چنوں کا پاؤڈر آدھے گلاس پانی میں حل کرکے اس کو بھی چمچہ چلاتے ہوئے پائے میں مکس کر لیں۔
  • جب پکنے لگے تو دھیمی آنچ پر تقریباً 15 منٹ رکھ دیں۔
  • شروع کرتے وقت ہرا دھنیا‘ہری مرچ ڈال کر نان‘پراٹھوں‘روغنی روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recipe Rating