Delicious Mince Capsicum
Ingredients
- 1/2 kg Minced Meat
- 4-6 nos Red Capsicums
- 4 nos Proven Red Pepper
- 2 nos Tomatoes
- 2 nos Green chillies
- 3 tbsp Oil
- 3 tbsp Tamarind juice
- 1 1/2 tsp Garlic paste
- 1 1/2 tsp Ginger paste
- 1 tbsp Cumin
- 1 tbsp Ground coriander
- 1 tsp Hot spices
- Salt to taste
Instructions
- In a fry pan, fry the cumin seeds and coriander leaves
- When they turn golden in color, add red chillies and copra
- When it starts to smell, take out this spice in a plate and cool it and then put it in a blender and grind it
- Now heat oil in a deep pan and add garlic ginger paste to it and fry for a minute
- Now add ghee to it and cook
- Add roasted spices, crushed hot spices and a little water to it and grind the mince
- Now add tamarind, chopped tomatoes, chopped green chillies and salt to it and fry well
- Wash the capsicum, cut off the top and remove the seeds
- Now place it on a baking tray
- Spray some oil on it
- Then bake it at 180 degrees for ten to twelve minutes
- When ready, fill it with the prepared keema and bake again for five minutes
- Delicious minced capsicum is ready
مزیدار کیما شملہ مرچ
Ingredients
- قیمہ آدھا کلو
- سرخ شملہ مرچ چار سے چھے عدد
- ثابت لال مرچ چار عدد
- ٹماٹر دو عدد
- ہری مرچ دو عدد
- تیل تین کھانے کے چمچ
- املی کا رس تین کھانے کے چمچ
- لہسن پیسٹ ڈیڑھ چائے کا چمچ
- ادرک پیسٹ ڈیڑھ چائے کا چمچ
- زیرہ ایک کھانے کا چمچ
- ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
- گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
- نمک حسب ذائقہ
Instructions
- ایک فرائیگ پین میں زیرہ اور ثابت دھنیا بھونیں
- ان کی رنگت سنہری ہوجائے تو ثابت لال مرچ اور کھوپرا ڈال دیں
- جب خوشبو آنے لگے تو یہ مصالحہ پلیٹ میں نکال کر ٹھنڈا کریں اور پھر اسے بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں
- اب ایک گہری کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ شامل کرکے ایک منٹ کے لئے بھون لیں
- اب اس میں قیمہ شامل کرکے پکائیں
- اس میں بھنا ہوا مصالحہ پسا ہوا گرم مصالحہ اور تھوڑا سا پانی ڈال کر قیمہ گلالیں
- اب اس میں املی، کٹے ہوئے ٹماٹر، کٹی ہوئی ہری مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
- شملہ مرچ دھو کر اوپر سے کاٹ لیں اور بیج نکال لیں
- اب اسے بیکنگ ٹرے پر رکھیں
- اس پر تھوڑا سا تیل چھڑک دیں
- پھر اسے 180 ڈگری پر دس سے بارہ منٹ کے لیے بیک کرلیں
- تیار ہونے پر اس کے اندر تیار قیمہ بھر کر دوبارہ پانچ منٹ کے لیے بیک کرلیں
- مزیدار قیمہ بھری شملہ مرچ تیار ہے