Karahi Keema
Ingredients
- 250 gm Mince meat
- 1 tbsp Ginger paste
- 1 tbsp Garlic Paste
- 2 nos Onions (finely chopped)
- 4 nos Tomatoes (finely chopped)
- 4-5 nos Green chillies
- A little coriander
- 1 tbsp Red chili powder
- 1 tbsp Coriander powder
- 1 tbsp White cumin powder
- 1 tbsp Kasuri Methi
- Salt to taste
- 1 cup Oil
Instructions
- First of all, heat the oil, when the oil is hot, add onion and fry it
- After that add mincemeat, ginger, garlic and salt and fry the mincemeat for two to three minutes.
- If you fry the mince, add tomato, red pepper, coriander, white cumin, hot spices and fry them all.
- After roasting the spices, add half a cup of water to it and keep the minced meat to decompose
- When the qaima dissolves and a little water remains, add kasuri methi to it and keep it on the tail for five minutes.
- Garnish with green coriander and green chillies and serve with parathas
کڑاہی قیمہ
Ingredients
- قیمہ ایک پاؤ
- ادرک ایک کھانے کا چمچ
- لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
- پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
- ٹماٹر چار عدد (باریک کٹے ہوئے)
- ہری مرچ چار سے پانچ عدد
- ہرا دھنیا تھوڑا سا
- سرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
- سفید زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
- قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- تیل ایک کپ
Instructions
- سب سے پہلے تیل گرم کر یں، تیل گرم ہو جائے تو اس میں پیاز ڈال کر فرائی کر یں
- اس کے بعد قیمہ، ادرک، لہسن اور نمک ڈال کر دوسے تین منٹ کے لئے قیمے کو بھون لیں
- قیمہ بھون لیں تو ٹماٹر، لال مرچ، دھنیا سفید زیرہ ، گرم مصالحہ ڈال کر ان سب کو بھون لیں
- مصالحہ بھوننے کے بعد اس میں آدھا کپ پانی ڈال کر قیمے کو گلنے کے لئے رکھ دیں
- جب قیمہ گل جائے اور تھوڑا سا پانی رہ جائے تو اس میں قصوری میتھی ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
- ہرے دھنیے اور ہری مرچ سے گارنش کر یں اور پراٹھوں کے ساتھ سرو کر یں