Main Course

Fish Biryani

Fish Biryani

Prep Time 20 minutes
Cook Time 40 minutes
Total Time 1 hour
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  • 1/2 kg Fish
  • 1/2 kg Rice
  • 1 tsp Ground hot spices
  • 1 tsp Dried Coriander
  • 1 tsp White cumin
  • 4 bunch Garlic
  • 250 gm Onion
  • 250 gm Ghee
  • Salt to taste

Instructions
 

  • Wash the fish and clean it well (if it is fresh fish, it is better), peel the garlic.
  • Add all the hot spices and salt and grind it.
  • It will become lei.
  • Now mix this mixture well on both sides of the fish pieces and leave it for about four to five hours.
  • If you keep it for a day, it will be better.
  • Heat ghee in a pot and fry for a long time.
  • When the masala turns red, sprinkle some sapani and take it off the heat.
  • Now put rice in another pot and boil it.
  • When the rice is cooked in three parts, squeeze out the water and add layers of rice and fish masalahe to it like any other biryani in an open-mouth pan.
  • There should be a layer of rice on top.
  • Close the mouth and put it on the tail.
  • Remove after ten to fifteen minutes.
  • Delicious Biryani is ready.

مچھلی کی بریانی

Prep Time 20 minutes
Cook Time 40 minutes
Total Time 1 hour
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  •  مچھلی آدھا کلو
  •  چاول آدھا کلو
  •  پسا ہوا گرم مصالحہ ایک ٹی اسپون
  •  سوکھا دھنیا ایک ٹی اسپون
  •  سفید زیرہ ایک ٹی اسپون
  •  لہسن چار پوتھی بڑی
  •  پیاز ایک پاؤ
  •  گھی ایک پاؤ
  •  نمک حسب پسند

Instructions
 

  • مچھلی کو دھو کر اچھی طرح صاف کر لیں (اگر رہو مچھلی ہوتو بہترہے )لہسن چھیل لیں ۔
  • اس میں سارا گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر پیس لیں ۔
  • یہ لئی سی بن جائے گی ۔
  • اب اس لئی کو مچھلی کے ٹکڑوں میں دونوں طرف اچھی طرح ملا دیں اور تقریباً چار پانچ گھنٹے تک پڑا رہنے دیں ۔
  • اگر ایک دن رکھیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔
  • ایک برتن میں گھی کڑکڑائیں اور دیر تک بھونیں ۔
  • جب مصالحہ سرخ ہوجائے تو تھوڑا ساپانی کا چھینٹا دے کر آنچ پر سے اتار لیں ۔
  • اب ایک دوسری دیگچی میں چاول ڈال کر ابال لیں ۔
  • جب چاول تین حصے پک جائیں تو نچوڑ کر پانی نکال دیں اور کھلے منہ کی پتیلی میں دوسری بریانی کی طرح اس میں بھی چاول اور مچھلی موصالحے کی تہیں لگائیں۔
  • سب سے اوپر چاولوں کی تہہ ہونی چاہیے ۔
  • منہ بندکر کے دم پر لگا دیں ۔
  • دس پندرہ منٹ کے بعد اتارلیں ۔
  • لذیذ بریانی تیار ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recipe Rating