Egg Fried Noodles
Ingredients
- 1 cup Noodles
- 4 tbsp Oil
- 4 nos Green onions (cut into 1/2 inch pieces)
- 1 pcs Lemon (juice)
- 2 pcs Garlic cloves (chopped)
- 1 pcs Chicken breast (boneless and sliced)
- 2 pcs Prawns (cleaned)
- 1 tbsp Worcestershire Sauce
- 2 nos Egg
- Coriander greens for garnishing
Instructions
- Cook the noodles in boiling water until soft, then drain and set aside.
- Heat 1/2 amount of oil in a frying pan, add green onions and stir-fry for 2 minutes.
- After that add noodles, lemon juice and soy sauce and stir fry for 2-3 minutes
- Now take it out in a bowl
- Now heat the remaining amount of oil and add garlic, chicken breast or prawns to it and stir-fry well on high heat.
- Then add Worcestershire sauce and brown sugar
- Now break the eggs and add them with a light hand
- Add the noodles to it and toss it lightly with your hands and heat it slightly and take it out in a serving dish and serve it garnished with green coriander.
ایگ فرائیڈ نوڈلز
Ingredients
- نوڈلز 1 کپ
- تیل 4 کھانے کے چمچ
- ہری پیاز (1/2انچ کے قتلے کاٹل لیں) 4عدد
- لیموں(رس نکال لیں) 1 عدد
- لہسن کے جوے (چوپ کرلیں) 2 عدد
- چکن بریسٹ 1 عدد (بون لیس‘ سلائس کرلیں)
- جھینگے(صاف کرلیں) 2 عدد
- ووسٹر شائر سوس 1 کھانے کا چمچ
- انڈے 2 عدد
- ہرا دھنیا گارنشنگ کیلئے
Instructions
- نوڈلز کو اُبلتے ہوئے پانی میں ڈال کر نرم ہونے تک پکائیں اور پھر پانی نتھار کر ایک طرف رکھ دیں
- ایک فرائی پین میں تیل کی 1/2مقدار گرم کر کے اس میں ہری پیاز ڈال کر 2منٹ تک اسٹر فائی کریں
- اس کے بعد نوڈلز‘ لیموں کا رس اور سویا سوس ڈال کر 2-3 منٹ تک اسٹر فرائی کریں
- اب اس کو ایک باؤل میں نکال کر رکھ دیں
- اب تیل کی باقی مقدار گرم کریں اور اس میں لہسن ‘ چکن بریسٹ اورر جھینگے ڈال کر تیز آنچ پر اچھی طرح اسٹر فرائی کریں
- اس کے بعد اس میں ووسٹر شائر سوس اور براؤن شوگر ڈالیں
- اب انڈے بھی توڑ کر ڈال دیں اور ہلکے ہاتھ سے چلائیں
- اس میں نوڈلز شامل کر کے ہلکے ہاتھ سے ٹوز کریں اور ہلکا سا گرم کر کے سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں