Kashmiri Chanap
Ingredients
- 6 nos Chanap
- 1 tsp Dried Ginger
- 4-5 cloves garlic
- 2-3 pcs Cinnamon
- 1 cup Gram Flour
- Salt to taste
- 1 pcs Javtri
- 1 tsp Red Chilli Powder
- 1 tsp Fennel
- 3 nos Cardamom
- 1 cup Yogurt
- 2 cup Milk
- Oil For Frying
- Cloves As Required
- Cumin Seeds As Required
- Bay Leaf As Required
Instructions
- Clean the chaap with a wet cloth and crush it slightly.
- Make a potli by putting sandalwood, fennel, cinnamon, cardamom, cloves, bay leaf, cumin, jawtri in a fine cloth.
- Add Chanap,millk,salt,spice potly and cook on low flame.
- If the chanpans rot and the milk dries up, take out the spice pot, otherwise add a little milk and grind garlic and apply it to the chanpans.
- Add salt and red pepper to the curd and beat it, then add gram flour and beat it well.
- Heat oil in a frying pan dip chanap in the grand flour mixture and fry.
- When browned on both sides, take it out and serve.
کشمیری چانپ
Ingredients
- چانپ 6 عدد
- سونٹھ 1 چائے کا چمچہ
- لہسن 4-5 جوے
- دار چینی 2-3 ٹکڑے
- بیسن 1 کپ
- نمک حسب ذائقہ
- جاوتری 1 ٹکڑا
- سرخ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
- سونف 1 چائے کا چمچہ
- الائچی 3 عدد
- دہی 1 کپ
- دودھ 2 کپ
- تیل تلنے کیلئے
- لونگ حسب ضرورت
- تیزپات حسب ضرورت
- زیرہ حسب ضرورت
Instructions
- چانپ کو گیلے کپڑے سے صاف کریں اور تھوڑا سا کچل لیں۔
- صندل، سونف، دار چینی، الائچی، لونگ، تیز پتی، زیرہ، جاوتری کو باریک کپڑے میں ڈال کر پوٹلی بنائیں۔
- چانپ، دودھ، نمک، مصالحہ پوٹلی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
- اگر چانپ گل جائے اور دودھ خشک ہو جائے تو مصالحے والے برتن میں نکال لیں ورنہ تھوڑا سا دودھ ڈال کر لہسن پیس کر چانپ پر لگائیں۔
- دہی میں نمک اور لال مرچ ڈال کر پھینٹ لیں، پھر بیسن ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔
- کڑاہی میں تیل گرم کر کے بیسن کے آمیزے میں چانپ ڈپ کر کے فرائی کریں۔
- دونوں طرف سے براؤن ہونے پر نکال کر سرو کریں۔