Khara Keema Masala
Ingredients
- 1/2 kg Hand chopped mincemeat
- Salt to taste
- 2 inch Ginger
- 4-6 cloves Garlic
- 2 pcs Onion
- 8-10 pcs Red Chillies
- 1 tbsp Ground coriander
- 1 tbsp White cumin
- 1/2 cup Curd
- Cooking oil as per requirement
Instructions
- Chop the onion like an omelette
- Crush the garlic and keep it
- Finely chop the ginger
- Roast the coriander and cumin seeds and get a thick coat
- Heat four to six tablespoons of cooking oil in a pan and fry the onion and red chillies until soft.
- Then add garlic, salt and minced meat to it and cover it on low heat
- When the water of the mince dries up, add curd, coriander and ginger and fry till the oil separates.
کھڑا مصالحہ قیمہ
Ingredients
- ہاتھ کا کٹا ہوا قیمہ آدھا کلو
- نمک حسب ذائقہ
- ادرک دوانچ کا ٹکڑا
- لہسن چار سے چھ جوئے
- پیاز دو عدد
- ثابت لال مرچیں آٹھ سے دس عدد
- ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچہ
- سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
- دہی آدھی پیالی
- کوکنگ آئل حسب ضرورت
Instructions
- پیاز کو آملیٹ کی طرح بارک چوپ کر لیں
- لہسن کو کچل کر رکھ لیں
- ادرک کو باریک کاٹ لیں
- دھنیا اور زیرے کو بھون کر موٹا کوٹ لیں
- پین میں چار سے چھ کھانے کے چمچے کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں پیاز اور لال مرچوں کا ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں
- پھر اس میں لہسن، نمک اور قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں
- جب قیمے کا پانی خشک ہوجائے تو اس میں دہی، دھنیا اور ادرک ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے