Matar Keema
Ingredients
- 1/2 kg Meat Minced
- 1 cup Onion (finely chopped)
- 1/2 kg Peas
- 2 tbsp Ginger and garlic paste
- 1 tsp Chilli powder
- 1/2 tsp Turmeric powder
- 1/2 tsp Garam masala
- 1 cup Oil
- Green Coriander (finely chopped) for garnishing
- Salt to taste
Instructions
- Add salt and all the ground spices to the minced meat and keep it for half an hour
- Heat oil in a saucepan and fry the onion for two minutes
- Add the mince and fry for 1 minute
- 1 Pour water in a bowl and melt the ghee on low heat
- Add the peas and fry them for a while and melt them too
- When the water dries up, turn off the flame
- Garnish with coriander leaves
مٹر قیمہ
Ingredients
- گوشت کا قیمہ آدھا کلو
- پیاز (باریک کاٹ لیں) 1 پیالی
- مٹر آدھا کلو
- ادرک اور لہسن کی پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
- مرچ پاﺅڈر 1 چائے کا چمچ
- ہلدی پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ پاﺅر آدھا چائے کا چمچ
- تیل 1 پیالی
- سبز دھنیہ (باریک کٹا ہوا ) سجاوٹ کیلئے حسب ضرورت
- نمک حسب ذائقہ
Instructions
- قیمے میں نمک اور تمام پسے ہوئے مصالحے ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
- سوس پین میں تیل گرم کریں اور پیاز دو منٹ کے لیے فرائی کریں
- قیمہ ڈال کر 1 منٹ تک بھونیں
- 1 پیالی میں پانی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر قیمہ گلائیں
- مٹر ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں اور ان کو بھی گلائیں
- پانی خشک ہو جائے توآنچ بند کر دیں
- دھنیہ کی پتیوں سے سجاوٹ کریں