Sada Chawal
Ingredients
- 1 kg Rice
- Salt to taste
- 4 tbsp Oil
- Onion (finely chopped) as required
Instructions
- Add onions to hot oil and fry lightly.
- Add 5 glasses of water and salt.
- When it boils, drain the rice water and add the rice.
- If 1/4 of the water is left, put it on the tail.
- Plain rice will be ready in 15 minutes.
- Start this simple rice hot with vegetables and lentils.
سادہ چاول
Ingredients
- چاول 1 کلو
- نمک حسب ذائقہ
- تیل 4 کھانے کے چمچے
- پیاز (باریک کاٹ لیں) حسب ضرورت
Instructions
- گرم تیل میں پیاز ڈال کر ہلکی فرائی کر لیں۔
- 5 گلاس پانی اور نمک ڈالیں۔
- اُبال آجائے تو چاول کا پانی نتھار کر چاول ڈال دیں۔
- 1/4 پانی باقی رہ جائے تو دم پر رکھ دیں۔
- 15 منٹ میں سادہ چاول تیار ہوں گے۔
- یہ سادہ چاول آپ سبزی اور دال کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔