Snacks

Sabzi Bharay Roll

Sabzi Bharay Roll

Prep Time 10 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 30 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 6

Ingredients
  

  • 1 nos Onion
  • 1 tbsp Red pepper
  • 1 nos Green chillies (round)
  • 1 nos Yellow pepper
  • 6 pcs Ready-made Flour Breads
  • 1 cloves Finely minced garlic
  • 250 gm Mushrooms
  • 6 tbsp Vegetable oil
  • 1 tbsp Cayenne pepper
  • Salt and pepper to taste
  • 1 nos Lemon (sliced)
  • Green coriander leaves (for garnish)

For the paste:

  • Onion Chopped
  • 1 nos Green chillies (chopped)
  • 1 nos Lemon juice

Instructions
 

  • Finely chop the onion
  • Halve the chillies, remove the seeds and white part and thinly slice them lengthwise
  • Combine the onion and chopped chillies in a bowl and mix in the garlic
  • Chop the mushrooms and add to the chili mixture
  • Combine the oil and ground chillies in a bowl and pour over the vegetables and mix well.
  • Heat a frying pan and fry the vegetables for 5-6 minutes until the mushrooms and chillies are soft.
  • Sprinkle with salt and pepper. Grind onions, green chilies to make a paste and add lemon juice to it
  • Add a little of the vegetable mixture to each roti and roll it up then serve them with the prepared chutney.

سبزی بھرے رولز

Prep Time 10 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 30 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 6

Ingredients
  

  •  پیاز ایک عدد
  •  لال مرچ ایک چمچ
  •  سبز مرچ(گول) ایک عدد
  •  پیلی مرچ ایک عدد
  •  میدے کی تیار شدہ روٹیاں چھ عدد
  •  لہسن باریک پسا ہوا ایک جوا
  •  مشروم ایک پاؤ
  •  ویجیٹیبل آئل چھ کھانے کے چمچ
  •  لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  •  نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
  •  لیموں (کٹا ہوا) ایک عدد
  • سبز دھنیاکی پتیاں (سجاوٹ کے لئے)

پیسٹ کیلئے:

  •  پیاز(چھوٹا سائز) موٹا کٹا ہوا ایک عدد
  •  سبز مرچ(موٹی کٹی ہوئی) ایک عدد
  •  لیموں کا رس ایک عدد

Instructions
 

  • پیاز کو باریک کاٹ لیں
  • مرچوں کو آدھا کر کے بیج اور سفید حصہ نکال دیں اور ان کو لمبائی کے رخ پر باریک کاٹ لیں
  • پیاز اور کٹی ہوئی مرچوں کو ایک پیالے میں اکٹھا کر یں اور اس میں لہسن مکس کر یں
  • مشروم کاٹ کر مرچوں کے آمیزہ میں شامل کر یں
  • تیل اور پسی ہوئی مرچوں کو ایک پیالی میں یکجا کر یں اور ان کو سبزیوں کے اوپر ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں
  • فرائینگ پین کو آگ پر رکھ کر اچھی طرح گرم کر یں اور اس میں سبزیوں کو 5سے6منٹ تک فرائی کر یں یہاں تک کہ مشروم اور مرچیں نرم ہو جائیں
  • نمک اور مرچ چھڑکیں۔ پیاز، سبز مرچ کو پیس کر پیسٹ بنالیں اس میں لیموں کا عرق ملائیں
  • سبزیوں کا تھوڑا تھوڑا مکسچر ہر ایک روٹی میں ڈالیں اور اسکو رول کر یں پھر انہیں تیار شدہ چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recipe Rating