Paneer
Ingredients
- Oil for deep frying
- 3 cup Paneer (cottage cheese) cut into cubes
- 3 tbsp Butter
- 1 tsp Dried coriander (whole) dry roasted and crushed
- 1 tsp Ginger paste
- 1 cup Chopped Tomatoes
- 1 tsp Crushed Red Pepper
- 1 cup Cream
- 1 tsp Kasuri Methi (Dried Fenugreek)
- Salt to taste
- 1 tsp Ground Cardamom
- 1 tbsp Punjabi garam masala
Garnish
- 2 tbsp Green Coriander
Instructions
- Heat oil in a pan
- Deep fry the cheese cubes in oil until they turn golden brown.
- Drain on absorbent paper
- After squeezing, soak them in hot water for 15 minutes
- Squeeze again and keep aside
- Heat butter in a pan
- Add dry coriander to the butter
- Fry for 2 minutes
- Add ginger paste
- Fry for another 1 minute
- Add tomatoes. Fry until oil separates from the gravy (broth).
- Add crushed red chilies, cream, dry fenugreek, and salt
- Allow to simmer for 3 to 4 minutes
- Add cheese. Add ground cardamom and Punjabi garam masala to it
- Mix well. Allow to simmer for 3 to 4 minutes
- Garnish with coriander. Serve hot
پنیر
Ingredients
- ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل
- 3 کپ پنیر (کاٹج پنیر) Cubes میں کٹا ہوا
- 3 کھانے کے چمچ مکھن
- 1 چائے کا چمچ سوکھا دھنیا (سالم) خشک روسٹ کردہ اور کچلا ہوا
- 1 چائے کا چمچ ادرک پیسٹ
- 1 کپ ٹماٹرکٹے ہوئے
- 1 کپ کریم
- 1 چائے کا چمچ قصوری میتھی (سوکھی میتھی)
- نمک حسبِ ذائقہ
- 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی الائچی
- 1 کھانے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ
گارنش
- 2 چمچ دھنیاکٹا ہوا
Instructions
- ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
- آئل میں پنیر کے مکعب (Cubes) ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت اختیار کر لیں
- آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
- نچوڑنے کے بعد انہیں 15 منٹ تک گرم پانی میں ڈال دیں
- دوبارہ نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں
- ایک کڑاہی میں مکھن گرم کریں
- مکھن میں سوکھا دھنیا شامل کریں
- 2 منٹ تک بھونیں
- ادرک پیسٹ شامل کریں
- مزید 1 منٹ تک بھونیں
- ٹماٹر شامل کریں.اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ آئل گریوی (شوربے) سے علیحدہ ہو جائے
- پسی ہوئی سرخ مرچ، کریم، سوکھی میتھی، اور نمک شامل کریں
- 3 تا 4 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
- پنیر شامل کریں. اس کے ساتھ ساتھ پسی ہوئی الائچی اور پنجابی گرم مسالہ شامل کریں
- بخوبی مکس کریں. 3 تا 4 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
- دھنیا کے ساتھ گارنش کریں. گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں