Schezwan Tangdi
Ingredients
- 1 kg Chicken tangdi
- 1 tbsp Ginger garlic paste
- 1 1/2 tbsp Ground red pepper
- 1 tbsp Tandoori spice
- 2 tbsp Drained curd
- Salt to taste
- 1 tbsp Lemon zest
- 2 tbsp Schezwan sauce
- 1/2 cup Cream
Instructions
- Put chicken in a bowl and mix ginger garlic paste, salt, ground red chilies, water, tandoori spices, and lemon zest.
- Then marinate well for 3-4 hours.
- Put chicken and 1/2 cup of water in a pan and cook. It will be ready and the remaining water will dry.
- Put chicken tangi in a pan and add fresh cream and Schezwan chutney, mix well.
- Garnish with green coriander and serve.
شیزوان تنگڈی
Ingredients
- چکن تنگدی 1 کلو
- ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- پسی ہوئی لال مرچ 1-1/2 کھانے کا چمچ
- تندوری مصالحہ 1 کھانے کا چمچ
- پسا ہوا دہی 2 کھانے کے چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- لیموں کا جوس 1 کھانے کا چمچ
- شیزوان ساس 2 کھانے کے چمچ
- کریم 1/2 کپ
Instructions
- ایک پیالے میں چکن ڈالیں اور ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی ہوئی لال مرچ، پانی، تندوری مصالحہ اور لیموں کا جوس ملا دیں۔
- پھر 3-4 گھنٹے کے لیے اچھی طرح میرینیٹ کریں۔
- ایک پین میں چکن اور 1/2 کپ پانی ڈال کر پکائیں۔ یہ تیار ہو جائے گا اور باقی پانی خشک ہو جائے گا۔
- ایک پین میں چکن ٹینگی ڈال کر فریش کریم اور شیزوان چٹنی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- ہرے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں۔