Shahanshahi Daal Mash
Ingredients
- 250 gm Dal mash
- 1 tbsp Ginger paste
- Salt to taste
- 10 nos Whole red chilies
- 5 nos Green Chillies (chopped)
- 1/2 cup Mint (chopped)
- 1/2 tsp Cumin
- 1 pcs Onion (slice)
- Ghee as required
- 1 glass Water
Instructions
- Soak the dal in water for a while.
- Put lentils and water in a pot and cook.
- When it boils and white foam appears, skim off the foam with a spoon.
- Add ginger and six red chillies to the dal and cook on low flame.
- When the dal gets cooked and the water starts to dry up, mix salt and take it out in a dish.
- Heat ghee in a frying pan. Fry onions, cumin seeds, red chillies in it. If the onions turn golden, add green chillies.
- Stir in the lentils and start by adding the mint.
شہنشاہی دال ماش
Ingredients
- دال ماش 250 گرام
- ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
- نمک حسب ذائقہ
- ثابت لال مرچیں 10 عدد
- ہری مرچیں 5 عدد(چوپ کر لیں)
- پودینہ(چوپ کیا ہوا) 1/2 کپ
- زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ
- پیاز(سلائس کر لیں) 1 عدد
- گھی حسب ضرورت
- پانی 1 گلاس
Instructions
- دال کو تھوڑی دیر پانی میں بھگو دیں۔
- دیگچی میں دال اور پانی ڈال کر پکانے رکھ دیں۔
- جب اُبال آجائے اور سفید جھاگ نظر آئے تو چمچے سے جھاگ نکال دیں۔
- دال میں ادرک اور چھ عدد لال مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
- دال گل جائے اور پانی خشک ہونے لگے تو نمک مکس کر دیں۔ڈش میں نکال لیں۔
- فرائی پین میں گھی گرم کریں۔اس میں پیاز‘زیرہ‘لال مرچ فرائی کریں پیاز گولڈن ہو جائے تو ہری مرچیں ڈالیں۔
- دال پر بگھار دیں اور پودینہ ڈال کر شروع کریں۔