Shahi Dal
Ingredients
- 1 cup Urd dal (lentil dal)
- 2 cup Milk
- 1 cup Ghee
- 1 tsp Crushed Red Pepper
- 4 pods Cardamom
- Salt to taste
- 8 nos Almond
- 1 tsp Cumin
- 2 cups Chopped Onions
- 1 tsp Chopped ginger
- 2 cup Diced Tomatoes
For Garnish:
- 1 tbsp Chopped coriander
Instructions
- Clean and wash ard dal (musor dal).
- Soak in water overnight and then squeeze
- Milk, Ghee, Turmeric. Add chilies, cardamom, salt, and almonds
- Cook in pressure cooker for 15 to 20 minutes
- Meanwhile, keep the heat on medium
- Cook till the dal is cooked
- Release the steam before opening the lid
- Whisk so that the dal is well crushed
- Set aside
- Heat remaining ghee in a small pan for frying
- Add cumin to the ghee
- When cumin starts to crackle, add onion and ginger to it
- Saute till onion becomes transparent
- Add tomatoes
- Cook for 4 to 5 minutes or until the mixture releases oil
- Add the lentils and simmer for 5 minutes
- Garnish with coriander
- Serve hot
شاہی دال
Ingredients
- 1 کپ بھگوئی گئی ارد دال (مسور دال)
- 2 کپ دودھ
- 1 کپ گھی
- 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
- 4 عدد الائچی
- نمک حسبِ ذائقہ
- 8 عدد دھلے ہوئے بادام (ہر بادام دو حصوں میں کٹا ہوا)
- 1 چائے کا چمچ زیرہ
- 2 کپ پیاز کٹے ہوئے
- 1 چائے کا چمچ ادرک کٹا ہوا
- 2 کپ ٹماٹر کٹے ہوئے
برائے گارنش:
- 1 کھانے کا چمچ دھنیا کٹا ہوا
Instructions
- ارد دال (مسور دال) صاف کریں اور دھوئیں
- رات بھر پانی میں بھگوئیں اور پھر نچوڑ لیں
- دودھ، گھی، ہلدی۔ مرچ، الائچی، نمک، اور بادام شامل کریں
- 15 تا 20 منٹ تک پریشر ککر میں پکائیں
- اس دوران آنچ درمیانی رکھیں
- اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دال پک جائے
- ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج کر دیں
- پھینٹیں تاکہ دال بخوبی کچلی جائے
- ایک جانب رکھ دیں
- تڑکہ لگانے کے لیے ایک چھوٹے پین میں بقایا گھی گرم کریں
- گھی میں زیرہ شامل کریں
- زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں پیاز اور ادرک شامل کریں
- اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائے
- ٹماٹر شامل کریں
- 4 تا 5 منٹ تک پکائیں یا اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے
- دال شامل کریں اور 5 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر رکھیں
- دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
- گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں