Shimla Mirch Keema
Ingredients
- 1 kg Shimla chillies
- 1 kg Mincemeat
- Salt, Red Chilli to taste
- 1 tsp Turmeric
- 1 tsp Coriander
- 4 nos Onion
- 1 cup Ghee
- 4 nos Tomatoes
- Finely chopped few coriander leaves
Instructions
- Brown the onion in ghee and fry the mincemeat for two minutes, add all the spices, add water and melt the mincemeat
- Cut capsicum into two or four pieces and add chopped tomatoes and fry well
- Let the ghee separate and add as much water as needed
- Add coriander and take it off it will remain dry
شملہ مرچ قیمہ
Ingredients
- شملہ مرچیں کلو
- قیمہ ایک کلو
- نمک، لال مرچ حسب پسند
- ہلدی چائے کا چمچہ
- دھنیا 1چائے کا چمچ
- پیاز چار عدد
- گھی ایک کپ
- ٹماٹر چار عدد بڑے
- ہرا دھنیا تھوڑا سا کٹا ہوا
Instructions
- پیاز گھی میں سرخ کر کے قیمہ دو منٹ بھون لیں تمام مصالحہ ڈالیں پانی ڈال کر قیمہ گلائیں
- شملہ مرچ ڈنٹھل نکال کر دو یا چار ٹکڑے کر کے ڈال دیں ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں خوب بھون لیں
- گھی الگ ہو جائے بقدر ضرورت پانی ڈال کر مرچیں گلا کر دم دیں
- ہرا دھنیا ڈال کر اتار لیں خشک رہے گا