Shimla Qeema Recipe
Ingredients
- 700 g Beef Mince
- ½ cup Oil
- 1 Onion, Sliced
- ½ tsp Coriander Seeds
- ½ tsp Cloves
- 1 Cinnamon Sticks
- ½ tsp Black Peppercorns
- 2 Tomato, Diced
- 1 tbsp Ginger Garlic Paste
- Salt To Taste
- 1 tsp Red Chili Powder
- 2 tbsp Tomato Paste
- ½ tsp Ground Black Pepper
- ½ tsp Ground Cumin
- ½ tsp Ground Coriander
- 2 tbsp Yogurt
- Water As Required
- 4 Green Chilies
- 2 Capsicum, Diced
Instructions
- Heat oil in a medium pot and saute onions until golden brown.
- Add coriander, cloves, cinnamon sticks, peppercorn and saute until brown.
- Add beef mince, stir well until no longer pink.
- Add diced tomatoes and stir well.
- Add ginger garlic paste and stir.
- Add salt, red chili powder, tomato paste, ground black pepper and stir well.
- Add ground coriander, ground cumin and stir well.
- Add yogurt and mix.
- Add water if needed, green chilies, cover the lid and cook for 10 minutes.
- Add freshly chopped coriander and stir, add diced capsicum, stir and cook for 5 more minutes. Enjoy!
شملہ قیمہ کی ترکیب
Ingredients
- بیف قیمہ 1 کلو
- تیل 1 کپ
- پیاز، کٹی ہوئی 1
- ادرک کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
- گرم مصالحہ1 کھانے کا چمچ
- ہلدی 1 چائے کا چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- ٹماٹر پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
- پسی ہوئی کالی مرچ ½ چائے کا چمچ
- پسا زیرہ ½ چائے کا چمچ
- دھنیا پسا ہوا ½ چائے کا چمچ
- دہی 2 کھانے کے چمچ
- پانی حسب ضرورت
- ہری مرچ 4
- شملہ مرچ، کٹی ہوئی 2
Instructions
- درمیانے برتن میں تیل گرم کریں اور پیاز کو سنہری ہونے تک بھونیں۔
- دھنیا، لونگ، دار چینی ، کالی مرچ ڈال کر براؤن ہونے تک بھونیں۔
- گائے کے گوشت کا قیمہ شامل کریں، اس وقت تک اچھی طرح ہلائیں جب تک کہ گلابی نہ ہو۔
- کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح ہلائیں۔
- ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ہلائیں۔
- نمک، لال مرچ پاؤڈر، ٹماٹر کا پیسٹ، پسی ہوئی کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح ہلائیں۔
- پسا ہوا دھنیا، پسا زیرہ ڈال کر اچھی طرح ہلائیں۔دہی ڈال کر مکس کریں۔
- اگر ضرورت ہو تو پانی ڈالیں، ہری مرچیں، ڈھکن ڈھانپ کر 10 منٹ تک پکائیں۔
- تازہ کٹا ہوا دھنیا ڈال کر ہلائیں۔
- کٹی ہوئی شملہ مرچ ڈالیں، ہلائیں اور مزید 5 منٹ تک پکائیں۔
- لطف اٹھائیں!