Tinda Gosht
Ingredients
- 1/2 kg Meat
- 3 nos Onion
- 1 nos Tomato
- 375 gm Tande
- Turmeric and salt to taste
- 1 1/2 tsp Cayenne Pepper
- 1 tsp Hot spices
- Oil for cooking
Instructions
- Finely chop the onion.Mix meat and onion and fry in oil for a while
- Then add water, salt and turmeric and keep it to cook on low heat
- Scrape the tendrils and clean them
- Mix half spoon of salt, pepper and half spoon of hot spices
- Cut two pieces of each tenderloin and fill it with mix spices
- If the meat is rotten, fry it
- Then add the tenday and fry them and add water as needed and blanch the tendrils
- When the tende melts, add the rest of the hot spices and switch off the flame
ٹینڈے گوشت
Ingredients
- گوشت آدھ کلو
- پیاز تین عدد
- درمیانہ ٹماٹر ایک عدد
- ٹینڈے ڈیڑھ پاؤ
- ہلدی اور نمک حسب ذائقہ
- لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
- تیل پکانے کے لئے
Instructions
- پیاز باریک کر لیں.گوشت اور پیاز ملا کر تھوڑی دیر کے لئے تیل میں بھون لیں
- پھر پانی نمک اور ہلدی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں
- ٹینڈے کھرچ کر صاف کر لیں
- آدھی چمچ نمک، مرچ اور آدھی چمچ گرم مصالحہ مکس کر یں
- ہر ایک ٹینڈے کو دو دو کٹ لگا کر اس میں مکس مصالحہ بھر لیں
- گوشت گل جائے تو اسے بھون لیں
- پھر ٹینڈوں کو ڈال کر بھونیں اور حسب ضرورت پانی ڈال کر ٹینڈوں کو گلا لیں
- ٹینڈے گل جائیں تو باقی گرم مصالحہ ڈالیں اور آنچ بند کر دیں