Mango Chutney
Ingredients
- 1 kg Raw mangoes peeled and cut into cubes
- 1 kg Sugar
- 1 cup Vinegar or as desired
- 2 tbsp Crushed salt (leveled from above)
- 30 gm Allspice, black pepper, cinnamon, cardamom and white cumin, equal weight
Instructions
- Mix sugar and salt well in pans and keep it for an hour
- This way the pans will release enough water
- When the sugar and salt dissolve, keep it on low heat to cook
- Put all the spices and red chillies in a potli (the potli should be loose) and put it in the boiling pan.
- When excess water from mangoes dries up, add vinegar and cook again (cook for few minutes only).
- Now remove the spiced potli
- The sauce is ready
- Keep bottles clean and dry
- Pour the hot chutney into the bottles and put a clean cloth on top
- After fifteen to twenty minutes close the lids of the bottles well
آم چٹنی
Ingredients
- کچے آم چھیل کر قتلوں میں کاٹے ہوئے ایک کلو
- چینی ایک کلو
- سرکہ ایک کپ یا مرضی کے مطابق
- پسا ہوا نمک دو بڑے چمچ (اوپر سے برابر کرکے)
- گرم مصالحہ، کالی مرچ، دارچینی، موٹی الائچی اور سفید زیرہ، ہم وزن (ہر چیز 30 گرام یا آدھ چھٹانک کے قریب)
Instructions
- پھانکوں میں چینی اور نمک اچھی طرح ملاکر ایک گھنٹہ رکھ دیں
- اس طرح پھانکیں کافی پانی چھوڑیں گی
- جب چینی اور نمک حل ہوجائیں تو دھیمی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیں
- تمام مصالحہ اور سرخ مرچیں بھی ایک پوٹلی میں باندھ کر (پوٹلی ڈھیلی ہو) اُبلتی پھانکوں میں ڈال دیں
- جب آموں کا فالتو پانی خشک ہوجائے تو سرکہ ڈال کر پھر پکائیں (صرف چند منٹ پکائیں)
- اب مصالحے والی پوٹلی نکال دیں
- چٹنی تیار ہے
- بوتلیں صاف اور خشک تیار رکھیں
- گرم چٹنی ہی بوتلوں میں ڈال کر اوپر صاف کپڑا دے دیں
- پندرہ بیس منٹ کے بعد بوتلوں کے ڈھکن اچھی طرح بند کرلیں