Khajoor Ki Chatni
Ingredients
- 15-20 pcs Dates
- 2 tsp Cumin
- 1/4 tsp Fennel
- 1/2 cup Jaggery (crushed)
- 1 cup Tamarind pulp
- 2 tsp Red Chilli Powder
- 1 tsp Sonth
- 1 tsp Black salt
- Salt to taste
Instructions
- Wash and clean the date, remove its seeds and chop it finely.
- Roast cumin and fennel seeds in a pan and grind it when it cools down a little.
- In a saucepan add dates, jaggery, tamarind pulp, red chilli powder, saffron, black salt, salt and roasted ground cumin and fennel and cook on low flame.
- Add 1 cup of water and cook on medium heat till it boils.
- After boiling, reduce the heat and cook for another 6-8 minutes.
- Delicious sweet and sour date chutney is ready.
- Double the enjoyment of iftar with pakoras.
کھجور کی چٹنی
Ingredients
- کھجور 15-20 عدد
- زیرہ 2 چائے کے چمچے
- سونف 1/4 چائے کا چمچہ
- گڑ (پسا ہوا) 1/2 کپ
- املی کا گودا 1 کپ
- لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
- سونٹھ 1 چائے کا چمچہ
- کالا نمک 1 چائے کا چمچہ
- نمک حسب ذائقہ
Instructions
- کھجور کو دھو کر صاف کر لیں اس کے بیج نکال کر اسے باریک چوپ کر لیں۔
- زیرے اور سونف کو توے پر بھون لیں تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے تو پیس لیں۔
- ایک سوس پین میں کھجور‘گڑ‘املی کا گودا‘لال مرچ پاؤڈر‘سونٹھ‘کالا نمک‘نمک اور بھون کر پسا ہوا زیرہ اور سونف ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
- اس میں 1 کپ پانی شامل کریں اور درمیانی آنچ پر اُبال آنے تک پکائیں۔
- اُبال آنے کے بعد آنچ ہلکی کر دیں اور 6-8 منٹ تک مزید پکائیں۔
- مزیدار کھجور کی کھٹی میٹھی چٹنی تیار ہے۔
- پکوڑوں کے ساتھ افطار کا لطف دوبالا کیجئے۔