Mazadaar Nuratan Raita Recipe
Ingredients
- 1 cup Yogurt
- ½ cup Beetroot
- ½ cup Carrot
- ½ cup Cucumber
- ½ cup Capsicum
- ⅓ cup Onion
- 4 Green Chilies
- 4 tbsp Coriander Leaves
- 2 tbsp Mint Leave
- Salt & Pepper To Taste
- Red Chili Powder To Taste
- 4 tbsp Almonds
Instructions
- Put the yogurt in a lare bowl.
- Add to it the beetroot, carrot, capsicum, onion, green chilies, cucumber and chopped mint and coriander leaves.
- Mix well & Cover.
- Refrigerate until ready to serve.
- Add salt, pepper and red chili powder just before serving.
- Mix well. Garnish with almonds.
- Serve with a spicy curry and rice.
مزیدار نورتن رائتہ کی ترکیب
Ingredients
- دہی 1 کپ
- چقندر ½ کپ
- گاجر ½ کپ
- کھیرا ½ کپ
- شملہ مرچ ½ کپ
- پیاز ⅓ کپ
- ہری مرچ 4
- دھنیا کے پتے 4 کھانے کے چمچ
- پودینہ کے پتے 4 کھانے کے چمچ
- نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
- لال مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
- بادام 4 کھانے کے چمچ
Instructions
- دہی کو ایک دیگچی میں ڈالیں۔
- اس میں چقندر، گاجر، شملہ مرچ، پیاز، ہری مرچ، کھیرا اور کٹا پودینہ اور ہرا دھنیا شامل کریں۔
- اچھی طرح مکس کریں اور ڈھانپ دیں۔
- سرو کرنے کے لیے تیار ہونے تک فریج میں رکھیں۔
- سرو کرنے سے پہلے نمک، کالی مرچ اور لال مرچ ڈال دیں۔
- اچھی طرح مکس کریں۔ بادام سے گارنش کریں۔
- مصالحے دار سالن اور چاول کے ساتھ سرو کریں۔