Delicious Chana Chaat Recipe
Ingredients
- 1 cup Chickpeas Boiled
- 1 Chopped Tomato
- 1 cup Sev
- 1 cup Potato Boiled
- 1 cup Finely Chopped Cabbage
- 1 tbsp. Chili Flakes
- 1 tbsp. Chaat Masala
- 1-2 Finely Chopped Green Chillies
- Salt To Taste
- Bunch, Finely Chopped Coriander
- 1 cup Cumin Raita
- 3 tbsp. Green Chatni
- 3 tbsp. Imli Chatni
Instructions
- In a bowl add boiled chickpeas, tomato, sev, boiled potato, cabbage, chili flakes, chaat masala, green chilies, salt, coriander and cumin raita.
- Mix all the ingredients together.
- Then add green chatni, tamarind chatni and mix well.
مزیدار چنا چاٹ کی ترکیب
Ingredients
- چنے ابلے ہوئے 1 کپ
- کٹے ہوئے ٹماٹر 1
- سیو 1 کپ
- ابلا ہوا آلو 1 کپ
- باریک کٹی گوبھی 1 کپ
- چلی فلیکس 1 کھانے کا چمچ
- چاٹ مسالہ 1 کھانے کا چمچ
- باریک کٹی ہوئی ہری مرچ 2-1
- نمک حسب ذائقہ
- گچھا، باریک کٹا دھنیا
- جیرا رائتہ 1
- سبز چٹنی 1 کھانے کا چمچ
- املی چٹنی 1 کھانے کا چمچ
Instructions
- ایک پیالے میں ابلے ہوئے چنے، ٹماٹر، سیو، ابلا ہوا آلو، بند گوبھی، چلی فلیکس، چاٹ مسالہ، ہری مرچ، نمک، دھنیا اور زیرہ رائتہ ڈالیں۔
- تمام اجزاء کو آپس میں مکس کریں۔
- پھر اس میں ہری چٹنی، املی کی چٹنی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔