Fruity with yogurt
Ingredients
- 1 cup Chopped Pineapple
- 1 cup Chopped papaya
- 1 cup Fresh Orange Juice
- 4 cup Thick Curd
- 1 tbsp Sugarfee Sweetener
Instructions
- Put all the fruits in a grinder. And add fresh juice and sweets and grind it all together
- Gradually add curd to it and then grind the whole mixture till all the ingredients turn into a uniform form.
- This mixture can be made thick or thin according to your taste. Serve chilled in large glasses.
دہی کے ساتھ پھل
Ingredients
- کٹا ہوا انناس ایک کپ
- کٹا ہوا پپیتا ایک کپ
- تازہ اورنج جوس ایک کپ
- تازہ گاڑھا دہی چار کپ
- شوگرفی سویٹنر ایک کھانے کے چمچ کے برابر
Instructions
- تمام پھلوں کو ایک گرائنڈ میں ڈالیں ۔ اور نج جوس اور سویٹز شامل کر کے سب کو اکٹھا گرائنڈ کر لیں
- اس میں آہستہ آہستہ دہی شامل کر یں اور پھر سارے آمیزے کو اس وقت تک گرائنڈ کر یں جب تک کہ سب اشیاء ایک ہی شکل میں تبدیل نہ ہو جائیں ۔
- اس آمیزے کو اپنے ذائقہ کے مطابق گاڑھا یا پتلا کیا جا سکتا ہے ۔ بڑے گلاسوں میں ٹھنڈا کر کے پیش کر یں ۔