Banana Slices
Ingredients
- 3 pcs Large Banana
- 1 tbsp Ghee
- Sugar or sugar and essence as desired
Instructions
- Cut the slices of all bananas
- Then add the ghee and cook it on low heat for five to ten minutes
- Meanwhile keep stirring them with a spoon
- Then after adding sugar and thickening syrup, add kewra
کیلے کے ٹکڑے
Ingredients
- بڑے سائزکے کیلے تین عدد
- خالص گھی ایک چمچہ
- شکر یا چینی اور ایسنس حسب پسند
Instructions
- کیلوں کے گول قتلے کر لیں
- پھر گھی کڑ کڑا کر قتلے اس میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ دس منٹ تک پکائیں
- اس دوران چمچے سے انہیں ہلاتے رہیں
- پھر شکر ڈال کر شیرہ گاڑھا کر لینے کے بعد کیوڑہ ڈال دیں