Kalay Chanay ki Chaat Recipe
Ingredients
- 300 g Black Chickpeas (Soak in water for 3 hours)
- 2 cups Water
- 2 medium Onion
- 2 medium Tomato
- 1 tbsp Ginger Garlic Paste
- ½ tsp Baking Soda
- 1 tsp Red Chili Powder
- Salt To Taste
- 1 tbsp Tamarind Pulp
- 1 tsp Chaat Masala
For Tadka:
- ¼ cup Oil
- 5 Whole Red Chilies
- 1 tsp Cumin Seeds
- 8-10 Curry Leaves
- Green Chili
- Fresh Coriander
Instructions
- In pot,add black chickpeas,water,onion,tomatoes,ginger garlic paste,baking soda,red chili powder,salt and mix well.
- Cover and cook on low flame for 30-40 minutes or until done.
- Cook until water is reduced,add tamarind pulp,chaat masala and mix well.
For Tadka:
- In small frying pan,add oil,whole red chilies,cumin seeds,curry leaves and mix.
- Now pour tadka on black chickpeas and mix. Garnish with green chili and coriander.
کالے چنے کی چاٹ کی ترکیب
Ingredients
- کالے چنے 300 گرام (بیکنگ سوڈا ½ عدد کے ساتھ 2-3 گھنٹے تک بھگو دیں۔)
- پانی 2 کپ
- پیاز درمیانے 2
- ٹماٹر درمیانے 2
- ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- بیکنگ سوڈا ½ چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- املی کا گودا 1 کھانے کا چمچ
- چاٹ مصالحہ 1 چائے کا چمچ
تڑکا کے لیے:
- تیل ¼ کپ
- گول لال مرچ 5-6
- زیرہ 1 چائے کا چمچ
- کڑھی پتا 8-10
- ہری مرچ
- ہرا دھنیا
Instructions
- برتن میں کالے چنے، پانی، پیاز، ٹماٹر، ادرک لہسن کا پیسٹ، بیکنگ سوڈا، لال مرچ پاؤڈر، نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- ڈھک کر ہلکی آنچ پر 30-40 منٹ تک یا مکمل ہونے تک پکائیں۔
- پانی کم ہونے تک پکائیں، املی کا گودا، چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
تڑکے کے لیے:
- چھوٹے فرائنگ پین میں تیل، پوری لال مرچ، زیرہ، کڑھی پتے ڈال کر مکس کریں۔
- اب کالے چنے پر تڑکا ڈال کر مکس کریں۔
- ہری مرچ اور دھنیا سے گارنش کریں۔