Dahi Aur Kheeray Ka Salad
Ingredients
- 3 nos Cucumbers
- Fresh soy (chopped)
- Salt to taste
- 2 tbsp Olive oil
- 4 nos Garlic Chopped
Instructions
- Peel the cucumbers and grate them
- Whisk the yogurt in a bowl
- Now add salt, garlic and cucumbers and grind it very well
- Take out in a serving bowl and sprinkle with olive oil and soya and serve
دہی اور کھیرے کا سلاد
Ingredients
- کھیرے تین عدد
- تازہ سویا (چوپ کیا ہوا)
- نمک حسب ذائقہ
- زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچے
- لہسن کے جوے (کوٹ لیں) چار عدد
Instructions
- کھیروں کو چھیل کر کدوکش کر لیں
- دہی کو پیالے میں پھینٹ لیں
- اب اس میں نمک، لہسن اور کھیرے ڈال کر خوب اچھی طرح گرائنڈ کر یں
- سرونگ باؤل میں نکال کر اس میں زیتون کا تیل اور سویا چھڑک کر سرو کر یں