Kachumber (Cucumber Salad) Recipe
Ingredients
- 1 cup Cucumber
- 1 cup Tomato
- ½ cup Onions
- 1 Green Chili Pepper
- 1 tbsp Cilantro Leaves
- ½ tsp Cumin Powder
- ¼ tsp Red Chili Powder
- 2 tsp Lemon Juice
- ¼ tsp Salt
Instructions
- Wash and chop cucumber, onion, tomatoes, green chili pepper into small pieces.
- In a bowl, add all the chopped veggies, spices, cilantro and mix well.
- Garnish with cilantro leaves and serve.
کچومر(کھیرے کا سلاد)کی ترکیب
Ingredients
- کھیرا 1 کپ
- ٹماٹر 1 کپ
- پیاز ½ کپ
- ہری مرچ 1
- دھنیا کے پتے 1 کھانے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- سرخ مرچ پاؤڈر ¼ چائے کا چمچ
- لیموں کا رس 2 چائے کے چمچ
- نمک ¼ چائے کا چمچ
Instructions
- کھیرا، پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ کو دھو کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
- ایک پیالے میں تمام کٹی ہوئی سبزیاں، مصالحہ، لال مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- دھنیا کے پتوں سے گارنش کر کے سرو کریں۔